کیسے عجیب لوگ تھے جِن کے یہ مشغلے رہے۔۔
میرے بھی ساتھ ساتھ تھے، غیر سے بھی مِلے رہے
تُو بھی نہ مِل سکا ہمیں، عُمر بھی رائگاں گئی
تجھ سے تو خیر عِشق تھا، خود سے بڑے گِلے رہے
دیکھ لے! دلِ نامُراد تیرا گواہ بن گیا۔۔
ورنہ میرے خلاف تو میرے ہی فیصلے رہے۔۔
تجھ سے مِلے بچھڑ گئے، تجھ سے بچھڑ کے مِل گئے
ایسی بھی قُربتیں رہیں، ایسے بھی فاصلے رہے
سلیم کوثر
Follow TO Follow Guysz
Your first three EmOjiEs 😏☹️🤣
I'm back👋👋
Wo kia cheez hai jo din ko soota hai or raat ko jagta hai??? 🤔🤔🤔🤔🤔