Damadam.pk
Sara-Mahi-pk786's posts | Damadam

Sara-Mahi-pk786's posts:

Sara-Mahi-pk786
 

««❤️ تم ہاتھ پکڑو!! ❤️»»
««❤️اور پوچھو ❤️»»
««❤️کیا چاہئے ❤️»»
««❤️میں ہاتھ چھڑا کر ❤️»»
««❤️پھر سے تیرا ❤️»»
««❤️ہاتھ تھاموں ❤️»»
««❤️اور کہوں ❤️»»
««❤️توں چاہیے ❤️»»
««❤️ہر وقت ❤️««
««❤️ہر لمحہ ❤️»»
««❤️ساری عمر چاہئے ❤️»»
««❤️اس سے زیادہ کچھہ نہیں ❤️»»
🤗😍🤗❤❤❤❤❤🤗😍😍

Sara-Mahi-pk786
 

❤💖کوئی پل ایسا نہیں جس میں_____تُو ❤یاد نہ آیا ہو💕❤💖❤💖
سچ کہوں میری ہر سانس ______ ہے تیری 💕❤❤❤

Sara-Mahi-pk786
 

مجھے پتا ہے میرے امی ابو تمہیں پسند نہیں کرتے😃😃😃
پر میں تمھارے لیے لڑوں گی
میرے پیارے موبائل 🤣🤣🤣🤣

Sara-Mahi-pk786
 

💞پیارکےلیےدل۔۔۔۔دل کےلیےتم💞
💞تھمارلیےمیں اور میرے لیےتم💞

Sara-Mahi-pk786
 

نہ کیا کر اپنے درد دل کو شاعری میں بیان ۔۔۔💔💔
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر💔💔

Sara-Mahi-pk786
 

غلطی ہوجانے پر sorry بول دینے سے انسان چھوٹا نہیں ہوجاتا😐
چاہے تو ناپ کر دیکھ لینا😄🤣🤣

Funny joke
S  : Funny😆🤣 - 
Sara-Mahi-pk786
 

❤کبھی ضرورت پڑے تو یاد کرنا ❤
❤sمشورہ نہیں ساتھ دے گے ❤

Sara-Mahi-pk786
 

❤تیرے سوا کسی اور کے کیسے ہو سکتے ہیں ہم
.
❤تم خود ہی سوچو کہ تیرے جیسا کوئی اور ہے کیا🦋
- 🦋🥀

Sara-Mahi-pk786
 

تم بھی اچھے تمہاری وفا بھی اچھی❤
برے تو ہم ہیں جن کا دل نہیں لگتا تمہارے ❤بنا

Sara-Mahi-pk786
 

لوگوں کو اکثر کہتے سنا، کہ زندہ رہے تو پھر ملے گے💞💞
آپ سے مل کر ایسا لگا، کہ ملتے رہے تو زندہ رہے گے💞💞
🌸🌺🌼💞🌸🌺🌼💞good morning

Sara-Mahi-pk786
 

ایک تم اورایک محبت تمہاری۔❤️💞
💞❤بس ان دونوں لفظوں میں ہےدنیاہماری

Sara-Mahi-pk786
 

💔بات نہیں ہوتی،مگر یقین کیجیئے💔
💔آج بھی وہ بہت خاص ہے میرے لیے,💔

Sara-Mahi-pk786
 

کتنی خوبصورت ہو جاتی ہے زندگی ❤❤
جب دوست محبت اور ہمسفر ایک ہی انسان ہو ❤❤

Sara-Mahi-pk786
 

صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں🌹
s

Sara-Mahi-pk786
 

میں #عادت ہوں اس کی وہ #ضرورت ہے میری❤️
میں #فرمائش ھوں اس کی، وہ #زندگی ہے میری💞
اتنی آسانی سے کیسے نکالوں اسے اپنے #دل سے❣️
❤❤میں #خواب ہوں اُس کا وہ #حقیقت ہے میری

Sara-Mahi-pk786
 

کسی کو کھونے کا غم کیا ہوتا ہے
یہ کل رات پتہ لگ۔ جب مونگ پھلی کا ایک دانہ
چھلکوں میں گم ہوگیا🥜🥺۔۔۔۔۔😕

Sara-Mahi-pk786
 

ab teri aankh main ansoo kis liye pagal,,,jab chhor hi diya tha to bhula bhi diya hora❤❤

Sara-Mahi-pk786
 

تم جب بھی ملا کرو نظریں اٹھا کر ملا کرو 🙈❤❤
مجھے پسند ہے تمہاری آنکھوں میں اپنا چہرہ 💕🥀💕

Sara-Mahi-pk786
 

💖کرنی ہے خدا سے دعا کہ تیری محبت کے سوا کوئی اور نہ ملے❤❤
زندگی میں صرف تو ملے یا پھر زندگی نہ ملے