تین چرسی رکشے میں بیٹھے تھے۔ 🤕🤕🤨 رکشے والے نے رکشہ اسٹارٹ کر کے بند کر دیا اور کہا،لو صاحب پہنچ گئے ہیں۔ 🤭 ایک چرسی نے شکریہ ادا کیا☺️ دوسرے نے پیسے دیے😝 اور تیسرے نے ڈرائیور کو تھپڑ مار دیا ڈرائیور سمجھا شاید اسے پتہ چل گیا ہے۔ 🤔 پھر چرسی بولا سالے آج تو مروا ہی دیتا اتنا تیز چلاتا ہے۔ 😂 😂 😂 😂 😂 😂
میں ایک ریسٹورنٹ میں اکیلا بیٹھا تھا۔ 🤔 ایک لڑکی آئی مجھ سے پوچھا کیا تم سنگل ہو🤔 میں نے خوشی سے جواب دیا ہاں تو وہ ساتھ والی کرسی لے کر چلے گئ۔ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
❣اس نے کہا منزل مشکل ہے❣ ❣ہم نے کہا چلو ساتھ چلتے ہیں❣ ❣اس نے کہا محبت ہوجائے گئ❣ ❣ہم نے کہا چلو بات کرتے ہیں❣ ❣اس نے کہا تمہارا ساتھ کیا ہے❣ ❣ہم نے کہا محبت وفا ہے❣ ❣اس نے کہا وعدہ کرو ہم سے❣ ❣ہم نے کہا زندگی بے وفا ہے❣ ❣اس نے کہا چھوڑ تو نہیں جاوں گئے❣ ❣ہم نے کہا موت کا کیا پتہ
شوہر اور بیوی آگرا جا رہے تھے۔ جہاں کنویں میں پیسے ڈالنے سے مراد پوری ہو جاتی ہے۔ 🤣🤣🤣 شوہر نے ایک روپیہ ڈالا۔ اس کے بعد بیوی نے کوشش کی لیکن توازن کھو بیٹھی اور کنویں میں گر گئی۔ شوہر کی آنکھ میں آنسو آ گئے اور کہنے لگا۔ اتنی جلدی۔ 🤣🤣🤣🤣🤣