🌹ہاتھ تھامنا ہے تو مضبوطی سے تھامنا ❤
راستے میں چھوڑ جانے والوں سے ڈر لگتا ہے اب🌹۔❤
لڑکی : تم سب لڑکے ایک جسے ہی ہوتے ہو۔ 😂
لڑکا: ہاں کیونکہ ہم میک اپ نہیں کر تے۔😂😇
لوگ کہتے ہیں محبت روح سے ہوتی ہے اور مجھے تو روحوں سے ڈر لگتا ہے😂😇😂😂
پاکستان میں لوگ لڑائی سے پہلے کہتے ہیں😎 تو ہاتھ لگا کر تو دکھا اور لڑائی کے بعد کہتے ہیں تو نے ہاتھ کیسے لگایا😅😇😂
❤وقت کا خاص ہونا ضروری نہیں ہوتا ❤
❤خاص کے لیے وقت ہونا ضروری ہوتا ہے❤
تمہارے ساتھ نہیں, یہ ہماری عادت ہے
کسی سے پیار کیا ہے تو کم کیا ہی نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain