Damadam.pk
Sara.A's posts | Damadam

Sara.A's posts:

Sara.A
 
Expiring post

1,2...buckle my shoes

Sara.A
 

جانے کیوں
دل سے اتر گئے
قول و فعل کے
درمیاں
اٹکے ہوئے
یقین و گمان کی سیڑھی پر
ٹھہرے ہوئے لوگ
جانے کہاں بستے ہیں
کہ
نظر نہیں آئے کبھی
قول کے پکے
یقین کے سچے
گمان کے کچے لوگ

Sara.A
 

نگاہِ عیب گیری سے دیکھا جو عالم کو
کوئی کافر کوئی فاسق کوئی زندیقِ اکبر تھا
۔۔۔۔۔۔۔۔
مگر جب ہو گیا دل احتسابِ نفس پر مائل
ہوا ثابت کہ ہر فرزندِ آدم مجھ سے بہتر تھا

Sara.A
 

مجھے بھی ترک محبت پہ حیرتیں ہی رہیں
جو کام میرا نہیں تھا وہ کام میں نے کیا
وہ چاہتا تھا کہ دیکھے مجھے بکھرتے ہوئے
سو اس کا جشن بصد اہتمام میں نے کیا۔۔۔

Sara.A
 

نہ ملنے کی قسم کھا کے بھی میں نے
تجھے ہر راہ میں ڈھونڈا بہت ہے

Sara.A
 

گزر گئے, غمِ ہجراں کے سینکڑوں موسم
تمہارے وصل کے لمحے نہ میری جاں گزرے

Sara.A
 

میں پیہم ہار کے سوچتا ہوں
وہ کیا شے ہے جو ہاری جا رہی ہے ؟

Sara.A
 

.
بدن کی رمز سمجھ، رُوح کا اشارہ سمجھ
مجھے سمجھ، نہ سمجھ، دُکھ میِرا خدارا سمجھ
تجھے ہم اور کسی کا نہ ہونے دیں گے کبھی
تُو بھا گیا ہے ہمیں، خود کو اب ہمارا سمجھ

Sara.A
 

کبھی کبھی مرے اشکوں کو مسترد کر کے
رموز عشق پہ کرتی ہیں تبصرہ آنکھیں

Sara.A
 

گزر گٸی ہے عمر ایک ایسی راہ پر بیٹھے بیٹھے
جہاں سے تیرا در گزر نہیں جہاں تیرے آنے کی اُمید قاٸم ہے

Sara.A
 

پھر یوں ھوا کے ساتھ تیرا چھوڑنا پڑا
ثابت ھوا کے لازم و ملزوم کچھ نہیں
پھر یوں ھوا کہ راستے یکجا نہیں رھے
وہ بھی انا پرست تھا میں بھی انا پرست
پھر یوں ھوا کہ ہاتھ سے کشکول گر گیا
خیرات لے کے مجھ سے چلا تک نہیں گیا
ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨھﻮﺍ ﮐﮧ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﻟﺬّﺕ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﻦ ﮔﺌﯽ
ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﻣﻮﻡ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﺘﮭﺮ ﺑﻨﺎ ﮔﯿﺎ
پھر یوں ھوا کہ لب سے ہنسی چھین لی گئی
پھر یوں ھوا کہ ھنسنے کی عادت نہیں رھی
پهر یوں ھوا کہ، زخم نے جاگیر بنا لی
پهر یوں ھوا کہ، درد مجھے راس آ گیا
پھر یوں ھوا کہ، وقت کے تیور بدل گئے
پھر یوں ھوا کہ راستے یکسر بدل گئے
پھر یوں ھوا کہ حشر کے سامان ھوگئے
پھر یوں ھوا کہ شہر بیابان ھوگئے
پھر یوں ھوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ھم
اتنا چلے کہ راستے حیران ھوگئے

Sara.A
 

ہم نے چھوڑ دی ضد
ان سے ملنے کی
تقاضے تشنگی کے
ساحلوں پہ چھوڑ آئے ہیں
ہمیں معلوم ہے
بے درد موسم کی رضا کیا ہے
ہم اپنے خواب سارے
پانیوں پہ چھوڑ آئے ہیں ...

Sara.A
 

یہ نارسائی ، یہ بےگانگی ، یہ دوری ، یہ چُپ
بہت طویل اگر ہو گئی تو کیا ہو گا !
تمہارے دھیان کے سائے میں جاگنے والی
جو تھک کے آخرِ شب ، سو گئ تو کیا ہو گا!

Sara.A
 

بارِ الم اُٹھایا ، رنگِ نِشاط دیکھا...
آئے نہیں ہیں یونہی انداز بےحسی کے...🔥

Sara.A
 

Oh The Merciful,Oh The Merciful
Aid Me, Aid Me, Oh, Merciful
Open My Chest To Learn Quran
Full My Heart With Love Of The Quran
And Water The Quran In My Life

Sara.A
 

رحمن يا رحمن
ساعدني يا رحمن
اشرح صدري قرآن
املأ قلبي قرآن
واسق حياتي قرآن

Sara.A
 

Raḥmān yā Raḥmān
sā‘idnii yā Raḥmān
isyraḥ sadrī Quran
imla’ qalbī Quran
washlīh ḥayatī Qurān ❤

Sara.A
 

کوئی حسرت بھی مکمل نہیں ہونے پائی
تجھ کو کھو دینا بھی جیون کا ادھورا دکھ ہے..!
🖤

Sara.A
 

️تیری جستجو میں نکلے تو عجب سراب دیکھے🥀
کبھی شب کو دن کہا. کبھی دن کو خواب دیکھے🥀

Sara.A
 

دُکھوں نے گھیر رکھا ہے، غموں کی دھوپ ہے سر پر
ٹھکانہ گُنبدِ خِضراء کے سائے میں عطا کیجیے آقاﷺ
💕💕