Damadam.pk
Sara.ansari's posts | Damadam

Sara.ansari's posts:

Sara.ansari
 

*عورت جس مرد سے محبت کرتی ہے ناں !*
*اس کے سامنے غصہ دکھاتی ہے ، روتی ہے ، شکایت کرتی ہے ،* *اپنی بات منواتی ہے اور بار بار اپنی محبت کا اظہار کرتی ہے*
*لیکن جب اسکی محبت کی قدر نہیں کی جاتی تو وہ پتھر کی ہو جاتی ہے*
*اور پھر پتھر کہاں کچھ بولتے ہیں.....😊*
*Aiman*🖤🥀

Sara.ansari
 

*ویسے تو انسان خاک ہے لیکن لفظوں میں آگ لیے پھرتا ہے......💔🙂*
*Aiman*🖤🥀

Funny joke
S  : سہی جواب دینے والے کو ملے گا دو سو کا بیلنس ایک سے زیادہ سہی جواب ہونے کی - 
Sara.ansari
 

*پیار ،محبت ،نازنخرے، ستانا،رلانا منانا.....*
*سرآنکھوں پہ مگر.......*
*خدارا محبتوں میں شامل کوئی تیسرا نہ هو.....*
*Aiman*🖤🥀

Sara.ansari
 

"🙂"
*دوسروں کے الفاظ ،لہجےاور رویے کا شکوہ تو ہم سب کرتے رہتے ہیں لیکن اپنے الفاظ ، لہجے اور رویے کا ہمیں احساس ہی نہیں ہوتا۔۔۔۔!!*
*Aiman*🖤🥀

Sara.ansari
 

-''🖤🙂
*الہی آبرو رکھنا، بڑا نازک زمانہ ہے۔*
*دلوں میں کفر رکھتے ہیں، بظاہر دوستانہ ہے۔🥀*
*Aiman*🖤🥀

Sara.ansari
 

جو لوگ خدا کی رضا میں راضی نہیں ہوتے تو
*ان کی تمام تر اذیتیں ان کی* *اپنی ہی مول لی ہوئی ہوتی ہیں*🙂
*Aiman♥🍃*

Sara.ansari
 

*عطا کر وہ راستے جن میں بھٹکنے کا گمان نہ ہو❤*
*Aiman♥🍃*

Sara.ansari
 

*اور میں نے اپنے رب کے سوا*
*کسی کو اپنا نہ پایا❤🙂*
*Aiman♥🍃*

find the cat😑😑
S  🔥 : find the cat😑😑 - 
or kuch log is aziyt ki intha par hn😑☺
S  : or kuch log is aziyt ki intha par hn😑☺ - 
Social media post
S  : Asslam-o-Alikum dear followers post ko like b kiya kry Fi-Iman-Allah😇 - 
only Allah knows pain behind every smile😑
S  : only Allah knows pain behind every smile😑 - 
Sara.ansari
 

ہم تیری زندگی میں آئے تھے
مسافر کی طرح
بھول جا ہمیں اور بھول جانے کا موقع دے
بلاک کردیں

Sara.ansari
 

*عادتیں ڈال کر کہتے ہیں مجبوری کو سمجھو 😞*
*Aiman♥🍃*

Sara.ansari
 

موقع کہ منتظر ہیں لوگ
*غلطی سے بھی ناراض نہ ہو جانا💔*
*aiman♥🍃*

Sara.ansari
 

موت برحق ہے لیکن!💫
مرنے تک تو جینا چاہیے🍃

Sara.ansari
 

*ادھورا چھوڑ کر مجھے*
*آج مکمل کر گیا وہ عشق میرا💔*
*Aiman♥🍃*

Sara.ansari
 

جب سَناٹا رُوح میں اُتر جائے
* پھر رُونقیں متاثر نہیں کرتیں.🔥*
*Aiman*❤️✍🏻

Sara.ansari
 

*مُجھے سب لوگ کہتے ہیں پڑھو تم صبر کی آیت ..!!*
*اُسے کوئی نہیں کہتا کہ ____وہ واپس چلا آئے ..!!😭💔🥀*
*Aiman*❤️✍🏻