*ذہن میں سوچوں کا ہجوم ہے اور*❤️🩹🥺
*کہنے کو زبان پر اک لفظ بھی نہیں*💔😢
_جو مرد آپ کے لیے رو پڑے وہ محبت کی انتہا ہے اس سے زیادہ آپ کو کوئی چاہ نہیں سکتا ۔💔💯_
_تم نے کہا تھا کہ ہر شام تمہارا حال پوچھیں گے۔_
_تم بدل گئے ہو یا تمہارے شہر میں شام نہیں ہوتی۔_
خود کو اہمیت دینا سیکھ لو
کسی کی کمی کا احساس نہیں ہوگا
مانا کہ تھوڑے بگڑے ہوئے ضرور ہیں
لیکن دل پاک اور نیت صاف رکھتے ہیں
وقت کے ساتھ صرف
عادت بدلی ہے
بگڑے ہوئے ہم کل بھی تھے
اور شریف آج بھی نہیں ہیں
خود کو اچھا دیکھانے کے لیے
کچھ لوگ میری برائی کرتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain