Damadam.pk
SaraKhan55's posts | Damadam

SaraKhan55's posts:

SaraKhan55
 

ایلی سن سے کسی نے پوچھا کہ
” آپ اتنے خوش کیسے رہتے ہیں ۔“
ایلی سن نے کہا :
”میں بیوقوف لوگوں سے بحث نہیں کرتا ۔“
پوچھا
”پھر کیا کہتے ہیں ؟“
ایلی سن بولا:
میں انہیں جواب دیتا ہوں کہ ” آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔“
پوچھنے والے نے کہا:
”پھر بھی اپنی بات یا اپنا موقف منوانے کےلئے اسے قائل کرنے کے لئے آپ کو اسے کوئی دلیل کوئی جواز تو دینا چاہیے ۔“
اس پر ایلی سن نے پوچھنے والے کو تاریخی جواب دیا ۔
”آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں “