Damadam.pk
Saraali_77's posts | Damadam

Saraali_77's posts:

Saraali_77
 

کسی سے ناراض ہو کر نہیں سوتے ، کیا پتا ہم کل جاگ ہی نہ سکیں ۔۔۔۔۔
کہنا کہ میں اس شخص سے ناراض نہیں ہوں
آقا سے نہیں روٹھتا نوکر اسے کہنا

Saraali_77
 

وہ مجھے ضائع کر رہا ہے اس طرح جیسے
میں کوئی مال ہوں ، اور مال بھی لوٹا ہوا
وہ بھی ایک دور تھا کہ میں کہکشاں میں رہتی تھی
اب تو تارا ہوں فقط تارا بھی ٹوٹا ہوا ۔۔۔۔

Saraali_77
 

لہجے دلوں کو نہیں ، انسانوں کو کھا جاتے ہیں ۔

Saraali_77
 

لکھاں وی آ گئے ناں تیری زندگی وچ
پر ساڈیاں کمیاں ضرور رین گیئاں ۔۔۔۔

Saraali_77
 

اپنی ہنسی کے مالک خود بنو
ورنہ رلانے والے بہت ہیں یہاں

Saraali_77
 

ہر بار دل کی نہ سنا کریں
جو خود الٹی سائیڈ بیٹھا ہے وہ کیا سیدھی صلاح دے گا۔۔

Saraali_77
 

تمھیں یہ غرور ہے کہ تمہارے چاہنے والے بہت ہیں
ہماری انا کا تقاضا ہے کہ ہماری طرف کوئی دیکھے بھی نہ۔

Saraali_77
 

سب اپنی جگہ صحیح ہوتے ہیں
مسئلہ یہ ہے کہ
کوئی کسی کی جگہ رہ کر نہیں دیکھتا۔

Saraali_77
 

اگر کوئی آپ کو کھونے سے ڈرتا ہو تو اس کے ڈر کی عزت کرنی چاہیے
کیونکہ اگر اس کا ڈر ختم ہو گیا تو آپ کا ہونا یا نہ ہونا برابر ہو جائے گا ۔

Saraali_77
 

لفظ سخت نہیں ہوتے
کہنے والا اہم ہوتا ہے۔

Saraali_77
 

اپنے آپ کو بجھنے مت دیں ہو سکتا ہے آپ کسی کے لیے چراغ ہوں اور آپ کو علم ہی نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔

Saraali_77
 

میری خوشی سے زیادہ تیری رضا ضروری ہے
یا اللّٰہ🤲🏻
جو میرے حق میں بہتر ہو بس وہی عطا فرما۔۔
آمین یا رب العالمین

Saraali_77
 

مجھے کی گئی ہے یہ پیشکش کہ سزا میں ہوں گی رعایتیں
جو قصور میں نے کیا نہیں وہ قبول کر لوں دباؤ میں

Saraali_77
 

*کِتنے سُلجھے ہوئے طریقے سے...!*
*تُم نے اُلجھا کے رَکھ دیا مُجھے

Saraali_77
 

اب یہی طے ہوا کہ ہم تجھ سے قریب تر نہیں آج تری باتیں دل پہ گراں گزر گئیں

Saraali_77
 

اجنبیت تیرے لہجے کی بتا دیتی ہے
تو خفا ہے تو نہیں ہونا خفا چاہتا ہے

Saraali_77
 

تیرے واسطے ہیں ، میری حیات کے سبھی رنگ
تو جس رنگ میں نکھرے ، اس رنگ کے صدقے
سڑیل کھڑوس دوست

Saraali_77
 

ہم دونوں ایک دوسرے کے لیے بنے ہیں
کوئی اور ہمیں جھیل نہیں سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
😂😂😂

Saraali_77
 

ویسے تو سب کچھ سنبھال لیتی ہوں میں
لیکن کبھی کبھی مجھ سے اپنا آپ بھی سنبھالا نہیں جاتا۔
😫😩

Saraali_77
 

سب کچھ ٹھیک ہو سکتا ہے مگر
اس سڑیل کے پنگے نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔