Damadam.pk
Saraali_77's posts | Damadam

Saraali_77's posts:

Saraali_77
 

_______ بھٹکے ھوئے پھرتے ہیں کئی لفظ جو دل میں
دنیا نے دیا وقت، تو لکھیں گے کسی دن ______

Saraali_77
 

بہت مشکل تھا اسے الوداع کہنا
کاش،، اس وقت ھم بے زباں ھوتے

Saraali_77
 

گونجتے رہتے ہیں الفاظ میرے کانوں میں
تو تو آرام سے کہ دیتا ھے جا چلی جا

Saraali_77
 

مدتوں کی چاہیتں تھیں
اک ضد پر ختم ھوئیں

Saraali_77
 

جسے ڈر ہی نہ تھا میرے کھونے کا
بھلا اسے کیا فرق پڑے گا میرے ھونے نہ ھونے کا

Saraali_77
 

زندگی رہی تو کل پھر ھو گی فکر تمہاری
اگر اس رات چل بسے تو اپنا خیال رکھنا
اللہ حافظ سڑیل کھڑوس ڈافر فضول انسان

Saraali_77
 

سوچ رہی ھوں تھوڑا وزن بڑھا لوں 🤔
لوگ مجھے ہلکے میں لے رھے ھیں 🤭🤭🤭

Saraali_77
 

ملے زمانے سے فرصت تو وہ مجھے یاد کرتے ہیں
مانا میرا حال پوچھ کر مجھ پر احسان کرتے ہیں

Saraali_77
 

کون کہتا ھے کہ وقت بہت تیز گذرتا ھے
تم کبھی کسی کا انتظار تو کر کے دیکھو 🥴😑😒

Saraali_77
 

خدا کرے ھماری دوستی کو نظر نہ لگے زمانے کی
یہ زمانہ دوستوں کو رہنے نہیں دیتا

Saraali_77
 

اب تو جاتے ہیں بزم سے اے میر
پھر ملیں گے اگر خدا لائے 🍁🍂

Saraali_77
 

تجھے اداس کرے گی کیا میری یاد کبھی ؟
مجھے بھی قسم سے ایسا کوئی گمان نہیں 😪😪😪

Saraali_77
 

عادتیں شروع میں کچے دھاگے کی طرح ھوتی ھیں
مگر بعد میں یہ لوہے کی تاروں کی مانند ھوتی ھیں
جن میں انسان جکڑ کے رہ جاتا ھے

Saraali_77
 

کچھ وقت گزرا، اور پھر ان کے
رویئے تلخ!
لہجے سخت!
اور دوستی پھیکی پڑنے لگی

Saraali_77
 

سب کچھ ٹوٹ جائے مگر وہ مان نہ ٹوٹے
جو آپ نے خود سے زیادہ کسی پر کیا ھو

Saraali_77
 

دلوں میں فرق آئیں گے ، تعلق ٹوٹ جائیں گے
جو دیکھا جو سنا اس سے مکر جاؤں تو بہتر ھے

Saraali_77
 

اپنی ساری کاوشوں کو رائیگاں میں نے کیا
میرے اندر جو نہ تھا بیاں میں نے کیا 😔😔

Saraali_77
 

ذرا سی بات پر ترک تعلق نامناسب تھا
خطا کس سے نہیں ھوتی کبھی ھم سے کبھی تم سے

Saraali_77
 

قدر نہ کرنا حق تھا تمہارا
میں تمھیں مفت میں جو ملی تھی 🤕🤕

Saraali_77
 

ظرف رکھتے تو جان لیتے
کہ چپ بھی ایک شکایت ھے