خدا رہ کسی کی بہن بیٹی کے ساتھ کچھ غلط کرنے سے پہلے صرف ایک بار اپنی بہن بیٹی کے بارے میں سوچ لیا کرو وہ بھی گھر سے باہر جاتی ہے خدا کے لیے ظلم کرنا چھوڑ دو
اللہ پاک سے دعا ہے اللہ پاک ہر ماں ۔ بہن ۔ بیٹی کی عزت کی حفاظت فرما آمین ثم آمین ۔۔اور کتنے پھولوں کو یہ جانور اپنی حوس کا نشانہ بنائے گے اللہ پاک ان سب جانوروں کو عبرت ناک سزا دے