سارے وعدوں کو بھُلا سکتا ہوں، لیکن چھوڑو
میں تمہیں چھوڑ کے جا سکتا ہوں لیکن چھوڑو
یوں ہی زحمت نہ کرو تُم کہ میں اپنی خاطر
چائے میں زہر ملا سکتا ہوں،، لیکن چھوڑو
تم جو ہر موڑ پہ کہہ دیتے ہو ،،،، اللہ حافظ
فیصلہ میں بھی سُنا سکتا ہوں لیکن چھوڑو
وہ پرندہ جو اُڑا ہے،،،،،،،، میرا پنجرہ لے کر
میں اُسے مار کے لا سکتا ہوں لیکن چھوڑو
تم نے تو بات کہی،،،،، دل کو دُکھانے والی
اس پہ میں شعر سُنا سکتا ہوں لیکن چھوڑو
شرم آئے گی تمہیں ،، ورنہ تمہاری باتیں
میں تمہیں یاد دلا سکتا ہوں لیکن چھوڑو
سارے وعدوں کو بھُلا سکتا ہوں، لیکن چھوڑو
میں تمہیں چھوڑ کے جا سکتا ہوں لیکن چھوڑو
یوں ہی زحمت نہ کرو تُم کہ میں اپنی خاطر
چائے میں زہر ملا سکتا ہوں،، لیکن چھوڑو
تم جو ہر موڑ پہ کہہ دیتے ہو ،،،، اللہ حافظ
فیصلہ میں بھی سُنا سکتا ہوں لیکن چھوڑو
وہ پرندہ جو اُڑا ہے،،،،،،،، میرا پنجرہ لے کر
میں اُسے مار کے لا سکتا ہوں لیکن چھوڑو
تم نے تو بات کہی،،،،، دل کو دُکھانے والی
اس پہ میں شعر سُنا سکتا ہوں لیکن چھوڑو
شرم آئے گی تمہیں ،، ورنہ تمہاری باتیں
میں تمہیں یاد دلا سکتا ہوں لیکن چھوڑو
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﺗﺠﮭﮯ ﻭﺟﺪ ﻣﯿﮟ ﻻﺅﮞ ﻭﺍﭘﺲ. ...!
ﭼﺎﮎ ﭘﺮ ﮐﻮﺯﮦ ﺭﮐﮭﻮﮞ ، ﺧﺎﮎ ﺑﻨﺎﺅﮞ ﻭﺍﭘﺲ....!!
ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﮎ ﻏﯿﺮ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﺳﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﺟﺎﮔﯽ....!!
ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﮐﺮﻭﮞ ؛ ﺭﻭﺯ ﻣﻨﺎﺅﮞ ﻭﺍﭘﺲ...!!!
ﻭﮦ ﻣﺮﺍ ﻧﺎﻡ ﻧﮧ ﻟﮯﺻﺮﻑ ﭘﮑﺎﺭﮮ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ....!!!
ﮐﭽﮫ ﺑﮩﺎﻧﮧ ﺗﻮ ﻣﻠﮯ ؛ ﺩﻭﮌ ﮐﮯ ﺁﺅﮞ ﻭﺍﭘﺲ...!!
ﻭﻗﺖ ﮐﺎ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﮑﮍﻧﮯ ﮐﯽ ﺷﺮﺍﺭﺕ ﮐﺮ ﮐﮯ...!!
ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺎﺿﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ؛ ﺑﮭﺎﮔﺘﺎ ﺟﺎﺅﮞ ﻭﺍﭘﺲ....!!
ﺩﯾﮑﮫ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﺩﺵِ ﺍﯾﺎﻡ ﺍُﭨﮭﺎ ﻻﯾﺎ ﮨﻮﮞ....!!
ﺍﺏ ﺑﺘﺎ ﮐﻮﻥ ﺳﮯ ﻟﻤﺤﮯ ﮐﻮ ؛ ﺑُﻼﺅﮞ ﻭﺍﭘس....!!
ﯾﮧ ﺯﻣﯿﮟ ﮔﮭﻮﻣﺘﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ ﻓﻘﻂ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺳﻤﺖ...!!
ﺗﻮ ﺟﻮ ﮐﮩﮧ ﺩﮮ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﺁﺝ ؛ ﮔﮭﻤﺎﺅﮞ ﻭﺍﭘﺲ...؟
ﺗﮭﺎ ﺗﺮﺍ ﺣﮑﻢ ﺳﻮ ﺟﻨﺖ ﺳﮯ ﺯﻣﯿﮟ ﭘﺮ ﺁﯾﺎ....!!
ﮨﻮ ﭼُﮑﺎ ﺗﯿﺮﺍ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﺗﻮ ؛ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺅﮞ ﻭﺍﭘﺲ....؟؟
میں وہ کتاب ہوں جسے پڑھنے کے بعد لوگ
ترجمے کے لیے تیری طرف دیکھیں گے❤❤
اسے فرصت کہاں اتنی
مجھے وہ اک نظر دیکھے
میں اسکا پانچواں موسم
اسے تب یاد آوں گا
کہ جب کچھ بھی نہیں ھوگا..!
میری نظموں میں تو تُو شامل ہے....
تیری غزلوں میں کوئی اور ہے نا....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain