ہم عقیدہ تنہائی سے تعلق رکھنے والے لوگ
محفلوں میں بیٹھنے سے تھوڑا گریز کرتے ہیں۔.!!
وہ میرے نام سے نفرت کرنے والا🙅🏻♀️✌🏻
سنا ہے میری شاعری پہ مرتاہے👩🏻🎨🔥🥀
❤❤❤
تمہارا نام آیا اور ہم تکنے لگے رستہ
تمہاری یاد آئی اور کھڑکی کھول دی ہم نے
زمانے کا سہارا تو------- محض اک دکھاوا ہے❤
حقیقت میں مجھے میرا خدا☝️گرنے نہیں دیتا❤