Savi007 : Not a lion smile...! Its wolf 🐺 smile.... - 51 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Savi007 : .مجھے لے جاؤ ایسی نگری میں جہاں چائے کی ندیاں بہتی ہوں - 51 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Savi007 : بٹہ کنڈی، کاغان ویلی۔۔🏞🌿 Scenic Batakundi of Kaghan Valley 💕 وادی... MORE▼کاغان کا ایک خوبصورت چھوٹا سا گاؤں بٹہ کنڈی جو ناران سے تقریبا 10 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔اس گاؤں کو وادی کاغان کا دل کہا جاتا ہے ۔ بٹہ کنڈی ہی وہ جگہ ہے جہاں سے تمام دروں کو راستے جاتے ہیں ۔اسی گاؤں کے بلکل اوپر بلندی پر لالہ زار کا ایک سر سبزوشاداب میدانی سلسلہ ہے جو آگے جا کر جھیل سیف الملوک تک جاتا ہے ۔بٹہ کنڈی ہی سے ایک اور درہ جو وادی سرن (سرن میدان) کو جاتا ہے اور یہی راستہ آگے کشمیر تک جاتا ہے۔ - 51 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Savi007 : ", فرشتوں کے لائق نہیں ہوں میں ہمسفر چاہیے__کوئی گناہ گار سا - 51 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT