Damadam.pk
SayaMalik's posts | Damadam

SayaMalik's posts:

SayaMalik
 

دل جلانے کے سوا جس کا ہنر کچھ بھی نہیں 💔
ہم نے اس شخص کو _____ دلدار بنا رکھا ہے 🌚

SayaMalik
 

محبت کیا کوئی بچوں کا کھیل هے !!
جل جاتی ہیں جوانیاں لفظوں کی آگ میں !!!! 💔

SayaMalik
 

❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤

SayaMalik
 

کل تک ہم سے اچھا نہیں تھا کوئی💔
آج ہم ہی ان کے قابل نہ ٹھرے.😐😢

SayaMalik
 

خدا نصیب کرے___ان کو خوشیاں سائیں..!!
جو ہم کو___________اداس رکهتے ہیں..!!💔

SayaMalik
 

مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں.💔💔. 💔💔.

SayaMalik
 

زخم جدائی کے دھیرے دھیرے ___,, بڑھ جاتے تو اچھا تھا..
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر_____,,جاتے تو اچھا تھا.💔💔👉🏻

SayaMalik
 

میں نے کروٹ بدل کے دیکھا ہے🔥
یاد تم اس طرف بھی آتے ہو...💔💔💔

SayaMalik
 

سائے کی طرح ساتھ رہا ____تیرا تصور💔💔
تنہائی بھی ہم نے کبھی___ تنہا نہ گزاری💔💔💔

SayaMalik
 

*💔کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں💔*
*💔اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں💔*

SayaMalik
 

آج اتنا زہر پلا دے کہ میری سانس تک روک جائے💔
سناہے سانس روک جائے تو بچھڑے یار بھی دیکھنے آتےہیں....!!!

SayaMalik
 

وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔

SayaMalik
 

امید جن لوگوں پہ تھی وہ بھی تنہا کرگئے 😔
اب کسی کو نہیں کہیں گے کہ تم میرے ہو😢
💔__ ؟ _💔

SayaMalik
 

💔💔💔اتنا ٹوٹا ہوں کے چھونے سے بکھر جاؤں گا
اب اگر اور دعا دو گے تو مر جاؤں گا💔💔💔💔

SayaMalik
 

وہ کتنی مہربان تھی کہ ہزاروں غم دے گئ
ہم کتنے خود غرض نکلے کچھ نہ دے سکے اسے پیار کے سوا😕😕

SayaMalik
 

#_جاؤ جاکر #خرید_لو.. بکنے والے لوگ...
ہم #قیمت سے نہیں... #قسمت سے ملتے.. ہیں,,
😒😒 😒😒

SayaMalik
 

رہنے دو اب تمہارے حوصلے کی ضرورت نہیں مجھے
بڑی مشکل سے چلنا سیکھا ہے دیواروں کا سہارا لے کر😕😕

SayaMalik
 

❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, ---مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤

SayaMalik
 

دوسروں کی زندگیاں جہنم بنا کر🔥🙂
سجدوں میں جنت مانگتے ہیں لوگ🥀🖤

SayaMalik
 

💔💔💔اتنا ٹوٹا ہوں کے چھونے سے بکھر جاؤں گا
اب اگر اور دعا دو گے تو مر جاؤں گا💔💔💔Sad Saya😕