Damadam.pk
SayaMalik's posts | Damadam

SayaMalik's posts:

SayaMalik
 

#_جاؤ جاکر #خرید_لو.. بکنے والے لوگ...
ہم #قیمت سے نہیں... #قسمت سے ملتے.. ہیں,,
😒😒 😒😒Good Morning😊

SayaMalik
 

وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔

SayaMalik
 

❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر..💔..
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤💔
💔💔💔

SayaMalik
 

قبول جرم کرتے ھیں_____ سجدے میں گر کر اے خدا___!!
💔سزائے موتـــ منظور ھے پر محبتــــ اب نہیں کرنی___!!زخمی دل💔🕴😕😕

SayaMalik
 

مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں.💔💔. 💔💔.Sad Saya

SayaMalik
 

نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!!!iGood Night😕

SayaMalik
 

💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.Sad Saya😕

SayaMalik
 

دیجیئے بد دعائیں جی بھر کے
اگر ہم مر گئے تو آپ کا شکریہ۔۔۔💔
🔥Sad Saya😕

SayaMalik
 

ٹوٹے ہوئے خوابوں کی چبھن کم نہیں ہوتی
اب رو کے بھی آنکھوں کی جلن کم نہیں ہوتی😕Saya Malik😇

SayaMalik
 

❣جو قبول کبھی نہ ہو سکی 💔
💔میری زندگی💔 کی وہ🙏 دعا ہو 💝تم Sad Saya😕

SayaMalik
 

جو لوگ اپنے لگنے لگتے ہیں،
وہی لوگ بعد میں ڈسنے لگتے ہیں😠😠😠

SayaMalik
 

❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر..💔..
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤💔
💔💔💔Sad Saya

SayaMalik
 

زندگی منہ بنائے پھرتی ہے
جیسے حالات میرے بس میں ہیں!
😐💔Good Morning😕Saya Malik😇

SayaMalik
 

💘کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
💘کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔Sad Saya😕😕

SayaMalik
 

پیار کی بات مت کرو۔
صاحب...
اس لفظ سےبہت_ تکلیف ہوتی ہے مجھے۔💔💔💘💔Sad Saya😕

SayaMalik
 

مانا کہ بہت قیمتی ہے آج تیرا ____یہ وقت!!!😥😮
ہم بهی بڑے نایاب تهے ابهی کل کی بات
ہے.!!!Sachi😕😕

SayaMalik
 

چلو ہم چھوڑ دیتے ہیں انہی کے حال پر ان کو
کبھی تو وہ بھی
پوچھیں گے کہ تم کو کیا ہوا آخر Sad Saya😕😕😕

SayaMalik
 

وقت مہربان ہے تم پر .......💓
تم کرسکتے ہو بےرخی صاحب....💔Good Morning😊😊😊

SayaMalik
 

عشق تو کا فروں سے بھی زیادہ ظالم ہے🔥🔥
وہ مُر دہ کو جلا تے ہیں عشق زندہ کو جلا دیتا ہے۔.Saya Malik😇

SayaMalik
 

Kha mar gai sab ka sab koi ha zinda ya nhi 😕😑