Jo Yaha Zayda Sad Ha Wo
Zara Zoor Sa Hase Or Dukha
Ko Bhaga De😊😊Saya Malik
کچھ حضرات کا بس نہیں چلتا
ورنہ لوگوں کی قبر پر بھی جاکر لکھ دیں
نائس قبر ڈئیڑ😆😆Saya Malik😇
پرفیقت جورا جوتوں کا ہوتا ہے باکے انسان تو ملتے ہیں نہیں😉😉Saya Malik
ہمیشہ سچ بولو اور سچ بولتے ہے بہاگ جائوں😉😉😉Saya Malik😇
پاکستان تین چیزیں بہت شوق سے کھاتے ہیں😊😊😊
بریانی😜😜😜😜
قسم😠😠😠
امی کی چپل😂😝Follow Me
آجــکل کــے عاشـــقوں🙇👦 کـو اکــثر یہ بھی یاد نہیں رہتا 😏
کہ وہ کونسـی والـی👩💁👰👸 کے غـــم میں پریشان ہیں۔۔۔🙊😠😑
😂😂😂😂😂Saya Malik😇
اپنی محبت کا مستقبل جاننے کے لئے😍 ۔۔ٹائپ کریں🙈
اپنا نام)😚(محبوبہ کا نام)😘
اور سینڈ کردیں اپنے ابو کے نمبر پر 😂😉😁🙊🙆
Saya Malik😇
تمہاری #یاد سے اچھی
تو
#بلی ہے 🐈
جو آنے سے پہلے #پوچھ لیتی ہے میں آٶں😛😂😛😛Saya Malik😇
نماز مٹی سے بنے انسان
کو سونا بنا دیتی ہے 😇😇Saya Malik
بچہ : ابو آپ کس سے پیار کرتے ہیں ؟
ابو : تمہاری امی سے
بچہ : ابو بہت چالاک ہو گھر میں ہی چکر چلایا ہوا ہے .😂🤣Saya Malik
اس وقت موبائل کی کمر پہ آپکی کتنی انگلیاں ھے😏Follow Me.Saya Malik
مہوش نے چائے میں کچھ ملا کے دیا دانش کو🙊🙊
ورنہ گھر سے تو دانش ٹھیک ٹھاک نکلا تھا😢😢follow Me.Saya Malik😇
"کہانی ختم ہوئی اور ایسی ختم ہوئی
کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے"..!! ❤Saya Malik😇
شدید سردی کی وجہ سے دمادم میں تمام ممبران کے لیے ھیٹر کا انتظام کر دیا جائی گا😉😉😉Saya Malik۔