Damadam.pk
SayaMalik's posts | Damadam

SayaMalik's posts:

SayaMalik
 

مجھے منظور ھے اب سب سے الگ رہنا،
تنہا رہنا' چپ رہنا' سب سہنا 🔥💔😊
🥀🖤Saya Malik😇

SayaMalik
 

Good Night Frends😊😊😊

SayaMalik
 

💕خوشیاں تقدیر میں ______ ہونی چاہئیے💕
💕تصویر میں تو ہر کوئی خوش_______ نظر آتا ہے💖Good Night Sad Saya

SayaMalik
 

Asllam.o.Allahikum All Damadam Frend Sab Ko Mare Tarf Sa Eid Mubrkha Ho😍😍

SayaMalik
 

Aslla.O.Allahikum Frends
Koi Bate Ga Eid Kab Ha Kal Ya Parso😒😒😒

SayaMalik
 

Hello Frends Mujha Quran Pak Ka Khatm Chahya Kise ka Pass Ha Ya Koi Mujh sepra Phar kar De Sham Tak Plz Plz😕😕😕

SayaMalik
 

اپنے ہی لوٹ لیتے ہیں
ورنہ
غیروں کو کیا معلوم دل کی دیوار کہاں سے کمزور ہےSad Saya

Funny joke
S  : 😊😊😊Batao Batao😆😊😊 - 
SayaMalik
 

آج تو پڑوسن نے حد ہی کر دی
بولی تمھارے دمادم پر بہت سارے فرینڈ ہیں ہماری بھینس🐃 ہی بکوا دو🤣🤣🤣😁☺😁

SayaMalik
 

عرض کیا ہے ✋✋✋!!۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کاش گھر کا کام ۔ عشق کی طرح ہوتا😊😍
کرنا نہیں پڑتا بس ہو جاتا 😂😂💓۔۔۔۔۔۔
😝😝😝😝Saya Malik

SayaMalik
 

پتا نہیں سب کو اچھے دوست کہاں سے مل جاتے ہیں
ہمیں تو سب نمونے ہی ملتے ہیں
آپ جیسے
😜🤪😜🤪Saya Malik😇

SayaMalik
 

ایک پٹھان کا سکول میں نیا داخلہ ہوا۔۔🏫🏫🏫۔
ٹیچر:بتاؤ علامہ اقبال کون تھے۔۔🤷🏻♂🤷🏻♂🤷🏻♂🤷🏻♂۔
پٹھان:ہم کو کیا پتا ہم تو نیا ہے۔۔۔🤔🤔😇😇😆😄😅🙂Saya Malik😇

SayaMalik
 

جہاں تھپڑ نہ مار سکو😒😞
وہاں طعنے مار دیا کرو😬😝
❤گل اک ای اے😜😜saya malik

عشق کہاں ملے گا 
صاحب۔۔۔۔❣ 

معافی مانگنی ھے۔۔۔❣Saya Malik
S  : عشق کہاں ملے گا صاحب۔۔۔۔❣ معافی مانگنی ھے۔۔۔❣Saya Malik - 
SayaMalik
 

پیار شکل سے نہیں دل سے ہوتا ہے
ایسا بولنے والے تھوڑی دیر میں ہی فوٹو مانگنا شروع کر دیتے ہیں😜😂😂

جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ
جو نہیں کرتے,مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ہے.Saya Malik
S  : جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ جو نہیں کرتے,مت کرو میں نے کونسا - 
*موت برحق ہے مگر میری گزارش یہ ہے*
*زندہ انسانوں کا جنازہ نہ اُٹھایا جائے*💔🥀Saya Malik😇
S  : *موت برحق ہے مگر میری گزارش یہ ہے* *زندہ انسانوں کا جنازہ نہ اُٹھایا - 
اپ اتے ہیں جس خیال میں🥰
ہائے میں اس خیال کی صدقے😘
S  : اپ اتے ہیں جس خیال میں🥰 ہائے میں اس خیال کی صدقے😘 - 
مجھے شرارتوں سے فرست ملیں محبت کر کی بتائوں کسی ہوتی ہیں.Saya Malik
S  : مجھے شرارتوں سے فرست ملیں محبت کر کی بتائوں کسی ہوتی ہیں.Saya Malik - 
یقین مانوں بدلیں نہیں ہے ہم
بس تمہاری جیسی بن گئی ہیں
S  : یقین مانوں بدلیں نہیں ہے ہم بس تمہاری جیسی بن گئی ہیں -