Damadam.pk
SayaMalik's posts | Damadam

SayaMalik's posts:

SayaMalik
 

ھوتا ھے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی....!!!
مگر تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا..Saya Malik😇

SayaMalik
 

*آنسو نکل پڑے خواب میں اسے دور جاتا دیکھ کر۔۔۔۔۔۔*
*آنکھ کھلی تو احساس ہوا عشق سوتے ہوئے بھی رُلاتا ہے۔۔۔*Good Morning😕

بات اتنی سی ہی تھی..
...
مقدر میں نہیں تھا وہ..
S  : بات اتنی سی ہی تھی.. ... مقدر میں نہیں تھا وہ.. - 
SayaMalik
 

*یہ مت سوچنا کہ تم چھوڑ دو گے تو ہم ٹوٹ جائیں گے 💔*
*💔 وہ بھی جی رہے ہیں جن کو ھم نے تیری خاطر چھوڑا تھا 💔*

SayaMalik
 

وہ مجھے چھوڑ کے خوش ہے ، تو شکایت کیسی
اب اسے خوش بھی نہ دیکھوں ، تو محبت کیسی Mood Off😑😑😑

SayaMalik
 

کہاں ڈھونڈتے ہو تم عشق کو اے بے خبر
یہ خود ہی ڈھونڈ لیتاا ہے جسے برباد کر نا ہو.Good Night Frends

SayaMalik
 

Osa Ke Tu Adat The Mujha Be Waja Rolna Ke😢😢
Or Ma Pagli Osa Ko Haq Samjhte The😭😭😭Sad Saya😇

شاید تیرے دهیان میں پھر سے اُبھر سکوں میں اجنبی سہی مجھے پہچان کر تو دیکھ💔Saya Malik😇
S  : شاید تیرے دهیان میں پھر سے اُبھر سکوں میں اجنبی سہی مجھے پہچان کر تو - 
جن کی نظروں میں ہم نہیں اچھے 
کچھ تو وہ لوگ بھی برے ہونگےSaya Malik
S  : جن کی نظروں میں ہم نہیں اچھے کچھ تو وہ لوگ بھی برے ہونگےSaya Malik - 
کیوں پرکھتے ہو سوالوں کو جوابوں سے ہونٹ اچھے ہوں تو سمجھو کہ سوال اچھا ہےSaya Malik😇
S  : کیوں پرکھتے ہو سوالوں کو جوابوں سے ہونٹ اچھے ہوں تو سمجھو کہ سوال اچھا - 
SayaMalik
 

💞 محبت میں جھکنا ____ کــوئی عجیب بات نہیں 💞
.
💞 چمکتا سورج بھی تو ڈھـــل جاتا ہے چاند کے لیے 💞Good Morning Frends

SayaMalik
 

💔 بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💔
💔
💔 بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی💔Good Night

SayaMalik
 

تونے خود ہی تو کہا تھا کہ آنکھ بھر کے دیکھا کرو مجھے..!!
اب آنکھ تو بھر آتی ہے پر تم نظر نہین آتی.........!!!
😰😢😰❤️

SayaMalik
 

قتل نہ کرو بس ________محبت کر کے چھوڑ دو
کسی قاضی سے پوچھ لو یہ بھی سزائے موت ہے🔥Sad Saya😕😕😕

SayaMalik
 

Good Morning😥😥😥

SayaMalik
 

"ہر وہ تعلق اور رشتہ جس کے لئے میں نے شدت دکھائی...
اس نے مجھے سواۓ ذہنی اذیت اور آنسوؤں کے کچھ نہیں دیا..✌️💔Good Night

کیا خبر کون تھا وہ اور میرا کیا لگتا تھا جس سے مل کر مجھے ہر شخص برا لگتا تھا Saya Malik
S  : کیا خبر کون تھا وہ اور میرا کیا لگتا تھا جس سے مل کر مجھے ہر شخص برا لگتا - 
Good morning
S  : ہماری زندگی میں تیرے سوا تیری قسم ! کو ئی کمی نہیں۔Good Morning😊😊 - 
SayaMalik
 

محبت کا بھوت اتر گیا صاحب😏
اب دو کہو گے تو چار سن بھی لو گے
😏🔥Saya Malik😇

جن کی نظروں میں ہم نہیں اچھے 
کچھ تو وہ لوگ بھی برے ہونگے
S  : جن کی نظروں میں ہم نہیں اچھے کچھ تو وہ لوگ بھی برے ہونگے -