Damadam.pk
Sayhim's posts | Damadam

Sayhim's posts:

Sayhim
 

🍁حدودِ عشق کی جانچ کے پیمانے نہیں ہوتے.......🍂
🍁وہ جو مخلص ہوں ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے......🍂
(Forrrr you 😢😢😢😢

Sayhim
 

پہلے مجھے لگتا تھا میں کیوٹ ہوں..😋
پر جب میں نے خود کو ""Zoom"" کر کے دیکھا😱😱 تو مجھے پتا چلا کہ😔
میں تو بےتحاشہ کیوٹ ہوں 😍😜😝

Sayhim
 

وجہ اور بہانے نفرتوں کے لیے تلاش کیئے جاتے ہیں،۔۔۔؟
؟اے دل؁
محبت تو ہمیشہ بے وجہ بے مطلب ہوتی ہے۔۔۔؟ 💔

Sayhim
 

جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ
جو نہیں کرتے,مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ہے
🙊🙈😊😜😒😂😂😂😂😂

Sayhim
 

شادی کی تقریب میں دلہن کا پہلا منگیتر بھی بڑا سج دھج کے آیا ہوا تھا۔ 🧑🧑🧑🧑
ایک صاحب نے پوچھا: کیا دولہا آپ ہیں؟ 👩❤💋👨💏👩❤💋👨💏
جواب : جی نہیں۔ میں تو سیمی فائنل میں ہی ناک آؤٹ ہوگیا تھا۔😋😊😂🤣😅😃😄

S  : ❣❣❣کاش کے ملـــے مـجھے مـــقدر کی سیاہی اور قلم💔 لمہے لمہے کی خوشی لکھ - 
Sayhim
 

#کسی سے دل لگانے سے اچھا ہے*
#بندہ کریم لگا لے#
#دل بهى مطمئن اور رنگ بھی چٹا.*
🤣😂🤣😂🤣😂

Sayhim
 

کسی صورت اُنہیں نفرت ہو ہم سے
ہم اپنے عیب خود گِنوا رہے ہیں
جون ایلیاء
.follow me guys

Sayhim
 

📿🌹🤲🏻🌹📿۔
*زندگی میں اس سے زیادہ دشوار کوئی بات نہيں - کہ اپنی ذات سے کہا جائے - تم شکست کھا چکے ھو.....!!!*
📿🌹🤲🏻🌹📿۔

Sayhim
 

*_🌷🌷❣😷 بــ❣🌷_*
محبتیں جتلائی نہیں جاتی جو جتلا دی جائے پھر وہ محبت تو نہیں ہوتی احسان ہوا کرتا ہے اور احسانوں کے بدلے اتار دیے جائے تو پھر کوئ امید نہیں رکھنی چاہیے محبت جتنی گہری ہو اتنی خاموش ہوتی ہے دریا کی طرح ساتھ ساتھ بہتی ہے نہ کوئ شکوہ نہ شکایت نہ کوئی لب پر گلہ رکھتی ہے وہ محبت ہی کیا جو بارہا باور کرا دی جائے انگلیوں پر گنوا دی جائے محبتوں کو سنبھالے رکھنے کیلیے انا کو اپنے جذبات کو پس پشت ڈالنا ہی پڑتا ہے....!!!
*_🌷🌷❣📚❣🌷🌷_*

Sayhim
 

feeling so bore 👽👽👽😈😈😈😈😴😴😴😴😴

Sayhim
 

*_🌷🌷❣آج کــــی اچھی بــــات❣🌷🌷_*
ویرانوں میں ایک کشش ہوتی ہےمگر وہاں رہنا کوئی نہیں چاہتا جیسے اجڑے ہوئے لوگوں کو جاننا ہر کوئی چاہتا ہے، مگر اپنانا کوئی نہیں چاہتا.....!!!!
*_✒ا❣🌷🌷_*

Sayhim
 

تیرے غرور کے معیار سے بہت بلند ہوں میں...
تیری پسند کا کیا ذکر ،خود کو پسند ہوں میں...❤

Sayhim
 

.
دوست دوست نہیں دل کی وفا ہو تے ہیں
.❤❤
محسوس تب ہوتے ہیں جب وہ جدا ہوتے ہیں.miss you

Sayhim
 

اس لئيے خود_____كو توڑ بيٹھا ہوں..💔
ديكھنا تھا______کہاں کہاں ہو تم..💔

S  : -🌹 آپ نظریں اُٹھا لیجئے صاحبہ 🥰 🥀ہم نے آنکھوں سے بات کرنی ہے 🙈💕 - 
Sayhim
 

*_🌷🌷❣آج کــــی اچھی بــــات❣🌷🌷_*
کچھ لوگ آپ سے صرف تب ہی بات کرتے ہیں جب وہ “فری”ہوتے ہیں اور کچھ لوگ اپنی مصروف زندگی میں سے کوشش کر کےکچھ فری وقت صرف اس لئے نکالتے ہیں کہ آپ سے بات کر سکیں ان دونوں باتوں کے فرق کو تو سمجھتے ہیں نا آپ لوگ کہ نہیں؟ کسی کا “ٹائم پاس” بننے سے بچیں......!!!!
*_--_*
*_🌷🌷❣📚

Sayhim
 

زرد رُو ھیـں ورق خـیالوں کے
اے شبِ ہجر کچھ سیاہی دے
_______________good night🌌🌌
(ناصر کاظمی)

Sayhim
 

ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
❤دوست❤
کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں....silent message

Sayhim
 

*ﺻﺮﻑ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﮧ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﭘﮍﮬﻮ*
*ﮐﭽﮫ ﺳﻮﺍﻟﯽ ﺑﮍﮮ ﺧﻮﺩﺍﺭ ﮨُﻮﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ*💔🥀