جو تم ہی ہو مقابل میرے تو فتح کیسی !!
جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے، ہم ہار گئے🌹💤💤💤💤💤💤💤💤💤💤💤💤🤗🤗🤗🤗😘
تب ہم دونوں وقت چرا کر لاتے تھے
اب ملتے ہیں جب بھی فرصت ہوتی ہے❤🥀
💤💢💦💫
میں گجروں سے خوش ہونے والی لڑکی ہوں وہ تارے توڑ کے لاۓ یہ لازمی نہیں ❤️❤ ...
ہمارے شہر میں اترا کمال کا موسم
فراق یار کی بارش ملال کا موسم
💦💦💦☔☂️❄⛱️🌧
میں نے جس جس کو تیری تصویر دکھائی 😍ان سب نے میری پسند پر لعنت بھیجی 🖐🖐😂😂
🔥 مدتیں لگتی ہے اپنا بنانے میں لوگ لمحوں میں پرایا کر دیتے ہیں 🥀💔
تیری موجودگی میں خوشیاں میرے آس پاس گھومتی ہیں 😍🤗
کچھ مر سا گیا ہے اندر
اب میرا دل حسرتیں نہیں کرتا 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain