مدد کرنے والا، اولاد دینے والا، شفاء دینے والا، رزق دینے والا، زندگی اور موت دینے والا، مشکل کشاء حاجت روا، صرف اور صرف ایک اللّٰـــــه ہے،
💚 ( بيشڪ ) 💚
🌸✍️🌸
شراب کو ڈرِنک، زَنا کو ڈیٹ، سُود کو اِنٹرسٹ، بے پردگی کو فیشن اور مُفادپرستی کو پولیٹِکس کا نام دے کر آج ہم سب زلیل ہو رہے ہیں۔😔
🌸✍️🌸
ایک سائنسدان کی پیش گوئی سے مسلمانوں میں ہلچل مچ گئ مگر جس رب نے چودہ سو سال پہلے قرآن میں کہہ دیا کہ ''جب زمین لرزادی جائیگی'' اُس سے کیوں نہیں ڈرتے ؟؟😢
🌸✍️🌸
السلام و علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ!
اے لـوگــوں!_
مرنــے کے بعـد دو ہـی گـھر ہیـں.
*جـــنّـت یا پھر جہـــنّم*
_کوئی تیسری جگہ نہیں جہاں پناہ مل سکے اور نہ کوئی موقع ملے گا_
*جس میں معافی مانگ سکو۔!*
ان سـانـسـوں کو غنیــمت جـانو۔۔۔جو اب تک چل رہی_ _ہیـں۔۔یـہ بند ہـوگئـیں تـو
_تـــوبـہ کا دروازہ بھـی بنــد ہـو جــائــے گا.!
🌸✍️🌸
لوگوں کی پرواہ مت کریں
آپکا کردار اللّہ کے نزدیک بہترین ہونا چاہیے. اس کے ہاں مقام بلند ہونا چاہیے
جسے وہ اٹھائے اسے دنیا نہیں گرا سکتی
جسے وہ گرائے اسے دنیا نہیں اٹھا سکتی
اس لیے اسی کی مان کر چلیں.
اپنی زندگی کو اس کے مطابق ڈھال لیں
آخر میں ہم ہوں گے
اور ہمارا رب
🌸✍️🌸
*تم چاہتے ہو تمھاری ہر بات پہ وہ رب ” کُن“ کہہ دے ؟*
*یہ بتاؤ اُس کے کِس کِس بُلاوے پَر تُم نے ”لَبَّیٔک“ کَہا...؟* 😒😔🍂.
🌸✍️🌸
آپ ﷺ سے اظہار محبت کرنے کا بہرترین انداز یہی ہے کہ آپ ﷺ کی زندگی کو اپنی زندگیوں میں لایا جاٸے۔
🌸✍️🌸
اگر ہم سوشل میڈیا پر کوئی اسلامی پوسٹ شئیر کرتے ہیں تو اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ ہم بہت نیک اور کامل ہونے کا دکھاوا کر رہے۔
بلکہ یہ ایک یاد دہانی ہوتی ہے جو ہم خود کو اور خود سے جڑے ایمانی ساتھیوں کو کراتے ہیں💔💦🥀
کیونکہ قرآن کہتا ہے
*فذکّر فأن الذّكري تنفع المؤمنين*💦
آپ نصیحت کرتے رہیں یقینًا یہ نصیحت ایمان والوں کو نفع دے گی
*(سورة الذاریات:55)*
💫💫
🌸✍️🌸
میں تنہائی پسند ہوں کیونکہ تنہائی میں انسان ہر قسم کی قید سے آزاد ہوتا ہے ..,🦋
میں ہوتی ہوں، میرا ضمیر ہوتا ہےاور میرا سوہنا رب ہوتا ہے ..,
مجھے لگتا ہے کہ تنہائی میں انسان اپنے آپ کو اور اپنے پیارے اللہ جی کو بہتر جان سکتا ہے ..,
اپنے رب سے ملاقات کر سکتا ہے .., تو پھر تنہائی سے زیادہ خوبصورت شے کیا ہوسکتی ہے .., جو انسان کو اپنے رب سے جوڑ دے .., 🤗🖇️
جب آپ تنہا ہوتے ہیں تو درحقیقت اس وقت آپکا رب آپکے ساتھ ہوتا ہے ..,
اور پتہ ہے جب رب کریم آپکے ساتھ ہیں تو آپ تنہا تو نا ہوئے ..,
کیونکہ جسکو رب ملا گیا اسکو سب مل گیا ..,
جس نے رب کو پا لیا اسنے سب پا لیا ..,🥀
جزاک اللہ ...❤
🌸✍️🌸
دنیا میں جب جب بھی شرک کیا گیا تو اس کا جواز یہی پیش کیا گیا کہ ہم گناہ گار ہیں اور یہ ولی بزرگ اللہ کے ہاں ہمارے سفارشی ہیں.
🌸✍️🌸
اللہ کو پسند ہیں سادہ لوگ۔ اللہ کو عاجزی پسند ہے ۔ بس
خود کو اسی رنگ میں ڈھاؤ جو اللہ کو پسند ہے۔ اس میں
نہیں جو لوگ کرتے ہیں ۔ شیطان تمہیں گمراہ کرنے کی
ہر ممکن کوشش کرے گا ۔ لیکن تم اپنی حدود یاد رکھنا اور کبھی اپنی چادر سے باہر پاؤں مت پھیلانا ۔ تم بنت حوا ہو ۔ تم بہت انمول ہو۔ خود کو اس دنیا کے لیے تباہ مت کرو۔ یہ دنیا ایک دن ختم ہو جاۓ گی۔ یہاں کا سب کچھ یہی رہ جاۓ گا ۔ پھر وہی سرخرو ہو گا ۔ جو دین کے نقش قدم پر چلا ۔ وہی جس نے اپنی انا اور خواہشات کو پست ڈال کر بس دین کا راستہ اپنایا ۔ وہ کیا جو اس کے رب کو پسند تھا۔
🌸✍️🌸
ہم اپنی راتیں کیوں موبائل استعمال کر کے ضائع کر رہے ہیں؟؟ کیا مل جائے گا موبائل استعمال کر کے؟
مصروف تو سبھی لوگ ہیں۔۔
کچھ تھک رہے ہیں اپنی آخرت بنانے کو۔۔۔
اور کچھ تھک رہے ہیں اسے تباہ کرنے کو۔۔۔
جنت تو سبھی چاہتے ہیں۔۔۔۔
پر کچھ تھک رہے ہیں دنیا کو جنت بنانے کو۔۔
اور کچھ تھک رہے ہیں حقیقی جنت پانے کو۔۔
دو مختلف انداز زندگی ہیں۔۔۔
دو مختلف انجام ہیں۔۔۔
🌸✍️🌸
جب کوئی آپ سے یہ کہتا کہ میرے لئے دعا کر نا تو اسکے لئے دعا ضرور
کیا کریں کیا پتہ وہ انسان اس وقت اذیت کی کس حد سے گزر رہا ہو اور
آ پکو دعا کے لئے کہا ہو کہ کوئی تو ایسا ہاتھ اٹھے گا جس کے وسیلے سے
اسکی دعا بارگاہ الہی میں قبول کر لی جائے گی اور کن کا سفر طے کرتی
فیکون کی منزل تک پانچ جائے گی۔
🌸✍️🌸
نماز کےفائدےبتائیں ۔۔
تاکہ نہ پڑھنے والوں کو شوق پیداہو
الله جزا خیر دے
آمین 🥰
نماز ۔۔۔۔سے دلی سکون ملتا ہے
🌸✍️🌸
*✍️مختصر اچھے الفاظ📚*
*راستے پر عورتوں کو بار بار گھورنا چھوڑ دیں کیونکہ ان میں ایسا کچھ بھی اضافی نہیں ہے جو گھر میں ماں، بہن یا بیٹی میں نا ہو*
*🍀ارشاد نوری*🍀
🌸✍️🌸
رسول اللہﷺ نے فرمایا:
فحاشی اور بےحیائی سے بچو
کیونکہ اللہ تعالیٰ بےحیا کو پسند نہیں کرتا
اور ظلم سے بچو
کیونکہ قیامت کے روز یہ تاریکی (کا باعث) ہوگا
اور بخل اور حرص سے بچو
(المستدرک الحاکم : 28)
🌸✍️🌸
السلام علیکم 🌹❤️
پردہ صرف جسم چھپانا ہی نہیں ہے بلکہ پردہ ایسا ہو کہ پردہ نشین کا پتا ناچلے کہ جوان ھے یا بوڑھی ھے
🌸✍️🌸
. سورہ یوسف کا ایک پیارا سبق...!!!
زندگی میں اگر آپ کے بہت قریبی اور عزیز بھی آپکو دغا دے جائیں، آپکے خلاف ہو جائیں تب بھی اگر آپ صبر سے کام لیں اور الله پاک پر کامل یقین رکھیں تو الله پاک آپکو وُہ مقام عطا کرے گا کہ زمانہ دیکھتا رِہ جائے گا...
اندھیر نگری میں روشنی اور نُور کے خزانے آپ پر کھول دئیے جائیں گے....!!!
🌸✍️🌸
بہترین انسان وہ ہے جس میں انسانیت ہو بہترین انسان وہ ہے جس میں حیا ہو غیرت ہو ۔۔۔۔۔۔
خوبصورت ہے وہ عورت جس کی آنکھوں میں بھی حیا ہو جس کو دیکھ کر دیکھنے والا بھی حیا کا پیکر بن جائے ۔۔۔۔
خوش نصیب ہے وہ مرد جس کی غیرت دیکھ کر کوئی لڑکی حیا دار بن جائے غیرت مرد میں ہو تو وہ ایک پاکیزہ مرد رہتا ہے کیونکہ وہ بے حیائی کے پاس نہیں جاتا اس کے آگے دنیا کی خوبصورت عورت بھی کھڑی ہو تو اس کی غیرت یہ گوارا نہیں کرتی کہ وہ اپنی غیرت کو روند کر کسی لڑکی کو دیکھے جس کو دیکھنے سے اس کے رب نے بھی منع کیا ہو
🌸✍️🌸
بے حیائی کے اس دور میں اے ابن آدم اپنے آپ کو حیا دار بناؤ ..... اپنے آنکھوں کی حفاظت کر تاکہ امت مسلمہ کی بیٹیاں محفوظ رھ سکیں .......
میرے بھائی رب العالمین کا واسطہ بن جا حیادار .......
🌸✍️🌸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain