آج OLX پر ایک اشتہار دیکھ کر بہت دکھ ہوا میرے آنسو نکل آئے "نکاح کی شیروانی برائے فروخت " صرف ایک بار پہنی ہے وہ بھی غلطی سے😞 Noteasi galati kabhi ap ny nahi krni....shukriya!)😂😂😂
مجھے بہت سے لوگوں نے کہا کہ آپ محبت کو ہمیشہ تھوڑا اوپر رکھتے ہیں ، بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں ، شاید آپ نے اپنی محبت کو پا لیا ہے۔۔۔۔۔ میں نے کہا کہ محبت محبت ہی ہوتی ہے پھر چاہے وہ حاصل ہو یا لاحاصل ۔۔۔۔محبت کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ آپ کہ نصیب میں لکھ دیا گیا ہو یا پھر آپ نے آسانی سے حاصل کر لی ہو۔۔۔۔ بانو قدسیہ لکھتی ہیں کہ "شادی کا محبت سے کیا تعلق ،کسی نکاح نامے پر تم نے دیکھا ہے محبت کا خانہ "۔۔۔۔ تو محبت میں کوئی مفاد نہ ررکھیں۔۔۔ سچی محبتیں اکثر لاحاصل ہوا کرتی ہیں ۔۔۔ کیونکہ سچی محبتیں اکثر بے لوث ہوا کرتی ہیں ۔۔۔ اگر آپ محبت بھی سوچ سمجھ کے کریں گے تو میرے خیال سے اس شخص سے آپ کا کوئی مفاد ہو گا ،محبت نہيں ۔۔۔🍁
I know some people are not happy with me bcZ I'm not so good but few people shortly love me bcZ they know that my little goodness is not fake....✨😇 _____💎_____
The Prophet ﷺ said___ "If anyone constantly seeks pardon (from Allah), Allah will appoint for him a way out of every distress and relief from every anxiety and will provide sustenance for him from where he expects not."✨ ___💎___