!یہ مت سوچو
کہ ہر وہ شخص جو تمہاری زندگی سے چلا گیا اس کا جانا تمہارے لیے ہی اچھا تھا، ہو سکتا یہ اس کیلٸے اچھا تھا.. اصل مصیبت کی جڑ ہی آپ ہو.. ہر معاملے میں اپنے لیے یہ تعصب نہ رکھو کہ تم ہی صالحین میں سے ہو.. ہو سکتا ہے تم اس کے حق میں بہتر نہیں تھے.. تمہاری وجہ سے اللہ نے اسکو دور کر دیا ہو..
✨
اور پھر مجھے یہ آیت مل گٸی
وَمَنْ یَّقْنَطُ مِنْ رَّحْمَةِ رَبِّہٖٓ اِلَّاالضَّآلُّوْنَ
اور کون اپنے رب کی رحمت سے مایوس ہو سکتا ہے سوائے ان لوگوں کے جو گمراہ ہو
گئے
.
اپنے رب کی رحمت سے مایوس تو گمراہ لوگ ہی ہوا کرتے ہیں
اللہ ہے نا!
وہ راستے بھی دکھاتا ہے
وہ اسباب بھی بناتا ہے
وہ مان بھی جاتا ہے
وہ معجزے بھی دکھاتا ہے
بس ناممکنات لمحوں میں بھی دعا مانگتے رہیں کیونکہ وہ یقین رکھنے والوں کو کبھی خالی واپس نہیں موڑتا
🖤🫰
جب تم سکون کی کمی محسوس کرو تو اپنے رب کے سامنے توبہ کرو، کیوں کہ یہ انسان کے گناہ ہی ہیں، جو دل کو بے چین رکھتے ہیں💫
جب تمہیں ذکر الٰہی سننا اچھا لگنے لگے
تو جان لو کہ تمہیں اللہ سے اور اللہ کو تم سے محبت ہو گٸی ہے
🖤🫰
اگر آپ کو وہ فصل پسند نہیں
!!!..جو آپ کاٹ رہے ہیں، تو
اس بیج کی جانچ کیجیے
"جو آپ بو رہے ہیں"
✨🫰
جب ہم اللہ کی نہیں سنتے، تو وہ ہمارے ہاتھ میں سب کچھ تھما کر ہمیں بے سکون کر دیتا ہے
پھر آپ کے پاس سب کچھ ہوتا ہے لیکن
سکون نہیں ہوتا..
سکون تو صرف اللہ پاک کی یاد میں اور اس کو ہر حال میں راضی رکھنے میں ہی ہے نا تو پہلے اپنے اللہ کو راضی رکھو،
✨🫰ہمیشہ سکون میں رہو گے
انسان نہیں جانتا"اللہ کب کب کہاں کہاں، کس کس طرح اپنے بندے کو اپنے بندوں کے شر سے بچاتا ہے
Ham sirf taluq toot'ta daikhty Hain.
Us taluq ma chupa شر nahi daikh sakty.
،مگر وہ "رب" خوب جانتا ہے
وہ بڑا جاننے والا ہے سینوں کے اندر چھپے رازوں اور نیّتوں کو بھی
🖤🫰
قبولیتِ دعا کا اصل راز
..دعا مانگنے والے کا طریقہ ہوتا ہے
وہ کیسے مانگتا ہے اور کتنی شدت سے مانگتا ہے
🖤
سکون دینے والا جب اللہ ہو
✨🖤🫰تو ہر غم بے اثر ہے
Khuda tou Tum pr rehm krta hy hr shakhs ki asliyat dikha kr..
Pr masla ya hy ki Tum khud pr khud ee rehm nai krty💯💫
زندگی کا ہر اطمینان اور خوشی
..مثبت اندازِفکر میں پوشیدہ ہے
جس شخص کے پاس
مثبت سوچ کا سرمایہ نہیں
اس کا کوٸی عمل اسے
خوشی اور کامیابی نہیں دے سکتا
🔥💯🖤
جو ہے اس کی قدر کیجئے..۔
پھر جو نہیں ہے، وہ نہ آپ کو ڈراۓ گا
✨نہ غمزدہ کرے گا
اور پھر تم
اپنی دعاؤں سے جان جاٶ گے
کہ اللہ سے بہتر تقدیر بدلنے والا کوٸی بھی نہیں ہے
🫰🖤
تمہاری مشکل آسمان جتنی بڑی کیوں نہ ہو
اگر تمہارا یقین اللہ پر ہے تو
کوٸی بھی تم کو ہرا نہیں سکتا
🫰🖤
،بعض اوقات منظر غلط نہیں ہوتا
عین ممکن ہے
...ہمارا اندازِ نظر ہی غلط ہو
"اندازِ نظر بدلیں، منظر بدل جاۓ گا"
✨
وہ تو اُن کو بھی نوازتا ہے
جو اس کو کبھی پکارا نہیں کرتے
🫰🖤
جب کوٸی کام تمہاری مرضی کے مطابق ہو جاۓ تو شکر ادا کرو کہ اللہ نے تمہاری مرضی کو اتنی اہمیت دی،
اور اگر تمہاری مرضی کے خلاف ہو تو اور زیادہ شکر ادا کرو کہ اب وہ اللہ کی مرضی سے ہوگا
جو سب سے بہتر اور بہت افضل ہے
اور بےشک اللہ پاک تو بہترین ہی کرتا ہے ہمارے لیے کو
🫰🖤
یقین کیجیے
اللہ کے فیصلے
ہماری خواہشوں سے بہتر ہوتے ہیں
✨🫰🖤
جب دل دُکھتے ہیں تو
..زُبانیں خود ہی بند ہو جاتی ہیں
🍁🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain