مجھے اس کے سامنے بولنا"
بہت زیادہ پسند ہے
کیونکہ میرا رب مجھے
"بڑے غور سے سنتا ہے
🥺♥
تم کیوں بھول جاتے ہو جس شخص کی حقیقت اللہ تم پر ظاہر کر دیتا ہے اس کی حقیقت کبھی نہیں بدل سکتی
اور جس سے تکلیف کے سوا کچھ نہ ملے وہ کیسے تمہارے حق میں بہتر ہو سکتا ہے؟
.♥.
ایک دن
تمہارے ہی اعمال
✨،تم سے ملنے آٸیں گے
"بس پھر حیران نہ ہونا"
.♥.
..محبت کرنے والا شخص ایسا نہیں ہوتا
آپ منع کرو رابطے سے اور وہ چھوڑ جاۓ
،
بلکہ سچا محبوب یا دوست وہ ہوتا ہے
جو آپ سے اچھی خاصی سننے کے باوجود بھی آپ کا ساتھ نہیں چھوڑتا مرتے دم تک
♥🫰🏻
اور اللہ جسے چاہتا ہے
♥اپنی رحمت سے خاص کر دیتا ہے
"نیک عمل" وہ ہے
جس پر لوگوں سے تعریف کی اُمید نہ رکھی جاۓ
.♥.
میں انسانوں پر تبصرہ کرنے سے بہتر سمجھتی ہوں کہ
انسان اپنے آپ پر توجہ دے، اپنی آخرت سنوارے، اپنے اعمال دیکھے
🫰🏻ناں کے دوسروں کے کردار پر باتیں بناۓ
اور اللہ
جسے چاہے اپنے عشق
♥🫰🏻میں مبتلا کر کے سنوار دے
اللہ کو بہت پسند ہے
جب تم دنیا سے نہیں
😇🫰🏻"اُس سے مانگتے ہو"
🫰🏻اب ڈر بس اللہ کو کھونے سے لگتا ہے
Gud morning ♥
..صرف میرا اللہ ہی ہے
🫰🏻جو میری خاموشی کو سمجھ لیتا ہے
Gud night ♥
..تنہا" رہنے کے مرحلے کو کبھی نہ چھوڑیں"
🫰🏻..وہاں لامحدود امن و سکون ہے
♥✰Alhamdulillah✰♥
.
Blessed is the soul that found Allah before Dunya..🫰🏻
Good night🖤
.
.
https://youtu.be/gbAX9PQomtk?si=aPh-Gt9TNeXEmBJs
(sukoon😇)
چھوڑ دیا ہے میں نے ہر چیز کی خواہش کرنا
جو میرے حق میں بہتر ہوگا میرا اللہ اسے
🫰🏻مجھ تک خود ہی لے آۓ گا
.♥.
معاملات اللہ کے سپرد کرنا ہی بہتر ہوتا ہے
کیونکہ ہم خود بھی اپنے ساتھ اتنے مخلص
🫰🏻نہیں ہوتے، جتنا اللہ ہمارے ساتھ ہوتا ہے
.♥.
جو ظاہر ہو جاۓ وہ درد کیسا
جو سمجھ نہ سکے وہ ہمدرد کیسا
🫰🏻

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain