Asslam.0.Alaikum all of you 🥰
🌹الَلّٰــهُمَ صَــِلّ عَلٰى سَــيَّدِنَاوَمَوْلٰنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ اٰلِهِ وَاَصْــحَابِهِ وَبَـارِكْ وَسَــلِّمْ🌹
Sunday 16 October 2022
TIME 9:55am
اگر تم درود شریف پڑھنے کیلئے چن لئے
گئے ہو تو
مان لو خوش قسمتی تمھارا مقدر ہے♥️
ان شأ اللّٰہ
صَــلَّــی اللّٰـهُ عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
Sunday 16 October 2022
Time 9:09am
فیک آئى ڈى کى بھی حد ہوتی ہے😒
آج قائداعظم کی بھی ریکوسٹ آگئى🥺😂
Aaj DiL UdaaS HaI 😔
ہائے صدقے تیری مجبور محبت کے🔥
کچھ روز تو خوب نبھائی تم نے🥀
وقت ایک جیسا نہیں رہتا...آزمائش ہمیشہ نہیں رہتی...آسانی میسر کردی جاتی ہے۔۔🕋🌟
Tuesday 11 October 2022
Time 5:35am
إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا💫
بےشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
Monday 10 October 2022
Time 8:07am
اَلّٰلھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی ابْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ💕💕💕💕💕💕
اَلّٰلھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ💕💕💕💕💕💕
Monday 10 October 2022
TIME 8:00am
اور تاجر سے کہا،
*”ہم تمھارے جواب سے خوش ہوئے ہیں، وقت وہی شمار کرنے کے لائق ہے، جو نیک کاموں میں گزر جائے۔ دولت وہی قابلِ اعتبار ہے جو راہِ خدا میں خرچ ہو اور اولاد وہی ہے جس کی عادتیں نیک ہوں۔۔۔۔ “۔*
Complete
بادشاہ نے وزیر سے کہا، “اس پر پندرہ دینار جرمانہ عائد کر دو اور سرکاری خزانے میں جمع کرا دو، کیونکہ اس نے تین جھوٹ بولے ہیں۔ سرکاری کاغذات میں اس کی عمر 35 سال ہے، اس کے پاس 70 ہزار دینار سے زیادہ رقم ہے، اور اس کے پانچ لڑکے ہیں۔”
تاجر نے کہا، زندگی کے 20 سال ہی نیکی اور ایمان داری سے گزرے ہیں، اسی کو میں اپنی عمر سمجھتا ہوں اور زندگی میں 70 ہزار دینار میں نے ایک مسجد کی تعمیر میں خرچ کئے ہیں، اس کو اپنی دولت سمجھتا ہوں اور چار بچے نالائق اور بد اخلاق ہیں، ایک بچہ اچھا ہے، اسی کو میں اپنا بچہ سمجھتا ہوں۔“
یہ سُن کر بادشاہ نے جرمانے کا حکم واپس لے لیا اور تاجر سے کہا،
Jaari
وقت اور دولت
۔"" "" "" "" ""
ایک بادشاہ نے اعلان کیا کہ کہ جو شخص جھوٹ بولتے ہوئے پکڑا گیا اس کو پانچ دینار جرمانہ ہو گا۔ لوگ ایک دوسرے کے سامنے بھی ڈرنے لگے کہ اگر جھوٹ بولتے ہوئے پکڑے گئے تو جرمانہ نہ ہو جائے۔
ادھر بادشاہ اور وزیر بھیس بدل کر شہر میں گھومنے لگے۔ جب تھک گئے تو آرام کرنے کی غرض سے ایک تاجر کے پاس ٹھہرے۔ اس نے دونوں کو چائے پلائی۔ بادشاہ نے تاجر سے پوچھا، ” تمھاری عمر کتنی ہے؟”
تاجر نے کہا، ”20 سال“
”تمھارے پاس دولت کتنی ہے؟“
تاجر نے کہا، “70 ہزار دینار”
بادشاہ نے پوچھا، ”تمھارے بچے کتنے ہیں؟“
تاجر نے جواب دیا، ”ایک”
واپس آ کر انھوں نے سرکاری دفتر میں تاجر کے کوائف اور جائیداد کی پڑتال کی تو اس کے بیان سے مختلف تھی۔ بادشاہ نے تاجر کو دربار میں طلب کیا اور وہی تین سوالات دُہرائے۔ تاجر نے وہی جوابات دیئے۔
Jaari
چاند ستارے یہ ارض و سماء💖
کچھ بھی نہ تھا اُس رب کے سِوا،💓
اُس وقت بھی تھے آپ ﷺ اُس کے نبی،💞
کونین میں آپ ﷺ سا کوئی نہیں..❣️
۱۲ ربیع الاوّل مبارک❤️
#Gondal
Sunday 9 October 2022
TIME 8;31am
خالق تیرے کمال کی حد تو نہیں مگر
تخلیقِ مصطفیﷺ تیری حدِ کمال یے💞
✨صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین✨
Saturday 8 October 2022
Time 5:35am
#تلخ حقیقت
ایک چوہے نے ہیرے کو نگل لیا اور ہیرا کے مالک نے چوہے کو مارنے کے لئے ایک شخص سے رابطہ کیا۔
جب شکاری چوہے کو مارنے کے لئے پہنچا تو وہاں ایک ہزار سے زیادہ چوہے اکھٹے تھے مگر ایک چوہا سب سے الگ بیٹھا ہوا تھا۔شکاری نے سب سے الگ بیٹھےچوہے کو دیکھا اور اسے مار ڈالا اور مالکان حیران تھےکہ یہ وہی چوہا تھا جس نے ہیرا نگل لیا تھا! حیران ہیرے کے مالک نے پوچھا: "آپ کو کیسے پتہ چلا کہ یہ وہی چوہا تھا؟"🤔
شکاری نے جواب دیا: "بہت آسان ،
جب کم ظرف امیر ہوجاتے ہیں یا معاشرے میں کوئی مقام پاتے ہیں ، تو وہ دوسروں کے ساتھ میل ملاپ چھوڑ دیتے ہیں.😒
آبــــِ حیاتــــ ڈھونڈنے والو
درودِپاکــــ ہی تو آبِ حیاتــــ ہے....
جس کو درودِپاکــــ کا وِرد مل گیا
سمجھو اسے حیاتِ جاوداں مل گئی....
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ❤️
🌸🧚♀
Friday 7 October 2022
Time 1:45pm
ﺍﯾﮏ ﺑﻮﮌﮬﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﻧﮯ ﺩﺭﺑﺎﺭِ ﺧﻼﻓﺖ ﻣﯿﮟ ’’ﺷﮑﺎﯾﺖ‘‘ ﮐﯽ ﮐﮧ: ’’ﻣﯿﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﮍﮮ ﻣﮑﻮﮌﮮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ‘‘
ﺧﻠﯿﻔﮧ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﭘﺘﮧ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﯾﮧ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ ﺭﺧﺼﺖ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ: ’’ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﺭﻓﻊ ﮐﺮ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ۔‘‘
ﻭﮦ ﺗﻮ ﭼﻠﯽ ﮔﺌﯽ۔ ﺩﺭﺑﺎﺭﯼ ﺣﯿﺮﺕ ﺳﮯ ﯾﮧ ﮐﯿﺴﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺭﻓﻊ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔ ﺧﻠﯿﻔﮧ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﮔﻮﻧﺠﯽ: ’’ﺍﻣﯿﺮِ ﺑﯿﺖ ﺍﻟﻤﺎﻝ! ﺍﺱ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﭘﮩﻨﭽﻨﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﮐﮭﺠﻮﺭ, ﺷﮩﺪ, ﺟﻮ، ﺍﻭﺭ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﺳﮯ ﺑﮭﺮ ﺩﻭ!‘‘
’’ﺣﯿﺮﺕ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮ! ﺳﻨﻮ!
ﺟﺲ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﮐﭽﮫ ﻧﮧ ﮨﻮ ﻭﮨﺎﮞ ﮐﯿﮍﮮ ﻣﮑﻮﮌﻭﮞ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﮐﺎﻡ --؟؟"
ﯾﮧ ﺳﻨﮩﺮﺍ ﺩﻭﺭ ﺧﻠﯿﻔﮧ ﺭﺳﻮﻝ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ فاروق رضی اللّٰہ عنہ ﮐﺎ ﺩﻭﺭ ﺗﮭﺎ.جہاں اس عورت کی بلاغت کی داد دینے کو جی چاہتا ہے تو خلیفۃ المسلمین کی فراست کو بھی سلام کرنےکے لیے بیتاب ہو جاتا ہے۔
اللہ کرے ہمارے حکمران بھی ایسا کر سکیں ۔۔ آمین
"__دیر لگے گی مگر صحیح ہوگا، تمہیں جو چاہیے ناں وہی ہوگا، دن برے ہیں، مگر زندگی تو نہیں، صبر رکھو، یقین کرو، سب اچھا ہوگا۔۔۔🌸
#JummaMubarak
#Gondal
Friday 7 October 2022
Time 7:42am
دعا ایک ایسی نعمت ہے جو انسان کی تقدیر بدل دیتی ہے
اللّٰہ پاک ہم سب کو نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین
Friday 7 October 2022
Time 5:36am
وقت ہرزخم کامرہم تونہیں بن سکتا
کچھ درد ہوتےہیں تمام عمر رُلانے والے💔💔💔
Thursday 6 October 2022
TIME 6:32PM
اور پھر جب
دل کی مرادیں پوری نہ ہوں تو انسان دماغی مریض بنتا جاتا ہے۔"🙂💔🥀
Thursday 6 October 2022
Time 6:27pm
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain