کیوں نہ بے فکر ہو کے سویا جائے۔۔۔
اب بچا کیا ہے جس کو کھویا جائے
Chopped
FatimA_
چند سانسوں کا کھیل باقى هے ۔۔
۔
اور پھر آپ۔۔۔رونے والے ھیں ۔۔۔۔
💔
FatimA_
کبھى کبھى دل کے سکون کے لیے
رونا ضرورى هو جاتا هے ۔۔۔
💔
FatimA_
وہ لوگ کبھى بھى آپکى قیمت نہیں سمجھ سکتے ،
💔جن کے لیے آپ ،ہمیشہ دستیاب رہتے ھوں۔۔۔
FatimA_
اے دیکھنے والو مجھے ہنس ہنس کہ نہ دیکھو.. اا تم کو بھی محبت کہیں مجھ ..
سا نہ بنا دے.. اا
FatimA_
تیرا لہجہ بتا گیا مُجھکو ،
تیرے دل میں عارضى تھى میں ۔۔۔
FatimA_
وہ اس قدر اپنی ذات میں الجھا رہا محسن کہ وہ کس کس کو بھول گیا اسے خبر نہ ہوئی
FatimA_
لوگ شامل تھے اور بھی لیکن
دل تیری کوششوں سے ٹوٹا ہے
FatimA_
مجھے معلوم ہے تم خوش بہت ہو اس جدائی سے اب خیال رکھنا اپنا ، تمہیں تم جیسا نہ مل جائے
FatimA_
تُو ڈھونڈے مجھے دربدر ،
میں مُیسر نہ آؤں تو کیا تماشہ ھو۔۔۔۔
💔
FatimA_
کھو گئے تو ۔۔۔۔۔۔پچھتاؤ گے بہت ،
ہمیں تو لوٹ آنے کى عادت بھی نہیں ھے ۔۔۔
FatimA_
اک عجب سى جنگ ھے مجھ میں ،
کوئی مُجھ سے ہى تنگ ھے مجھ میں ۔۔۔
FatimA_
کم ظرف و مُنافق تھے سو افسوس نہیں ،
وہ لوگ جو میرے حلقہِ اَحباب سے نِکلے
FatimA_
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا,
بات نکلی تو ہر بات ہہ رونا آیا
FatimA_
ایک لڑکی فقط اتنا ہی چاہتی ہے کہ اسکا چاہنے والا اسے اتنا پیار کرے جتنا پہلے کسی نے کسی سے نہ کیا ہو ! اس سے بڑھ کر ایک لڑکی اپنی زندگی میں اور کسی چیز کی خواہش نہیں رکھتی
وحشتوں کا بسیرا ھے مجھ میں آجکل ،
آپ مجھ سے ۔۔۔۔۔اجتناب کیجیئے ۔۔۔
FatimA_
جنہوں نے ٹھکرایا مجھے انہیں عام کر دو گى۔۔
میں جس نام سے جڑونگى اسے آسمان کر دوں گی ۔۔۔
FatimA_
میری تحریر میں لپٹے ہوے لفظ نہ کھول , لفظ جی اٹھے تو تم خوف سے مر جاو گے  -
FatimA_
ھو بھى سکتا هے یہ سفر آخرى ھو میرا ،
یہ بھی ھو سکتا هے پھر دیکھ نہ پاؤ ھم کو ۔۔۔۔
FatimA_
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain