دنیا میں بہترین ماں باپ ، اچھا ہمسفر ، خوش مزاج بہن بھائی زندگی کو خوش گوار بنانے والے لوگ اگر اللّٰہ پاک نے آپ کو عطا کر دیئے ہیں تو آپ دنیا کے دولت مند ترین انسان ہیں 🍁
محبت میں شعور کسی طور بھی ممکن نہیں !شعور تو عقل کی نشانی ہے اور محبت !! محبت تو عقل سے بالاتر اس جذبے کا نام ہے جس میں محبوب کا قرب ہی کل کائنات ہوتی ہے 🍁