اکثر اوقات کچھ غم اتنے میٹھے ہوتے ہیں کہ انہی سے زندگی کی رونقیں بحال رہتی ہے
🍁
نیا سال بدلنے پے خوش ہم لوگ
حالات بدلنے سے قاصر ہیں 🍁
پوری عقل کے باوجود عاجز و شریف ہونا الله کے کرموں میں سے ایک کرم ہے
🍁
ہر ایک چیز کہ جسے آپ تسلیم کر چکے اس کے بعد اسی کی تحقیق آپ کو گمراہی کے راستے لے جاتی ہے 🍁
afsos k sath ham nay har sal aazadi mananay ko etny ehmiyat day dy h k ham bhool gaye hain k ye Allah ky atta aur shaheedo k khoon say lepta mulk h , agar ham sab ko bajay bajanay aur pakistan ka parcham seenay pay laganay say fursat mel jaye to Allah ka shukr aur en shaheedon k liye dua ka ehtimam zaroor karain k jin ky dain pakistan h ,, pakistan zindabad
تمہاری یاد ہےکہ سرشام چلی آتی ہے
میں ہوں کہ رات بھر اپنا نہیں رہتا
🍁
کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ یہ بے معنی غرور کس بات کا ہے نہ کوئی حسن نہ کوئی خاص اخلاقیات، پھر خیال آتا ہے کہ یہ تنہائی اور خاموشی کی دین ہے جو مجھے کسی نامحرم محبت میں مبتلا نہیں ہونے دیتیں
🍁
حسین رض ایک پیغام ہے ایک عمل ہے کہ کس قدر سخت امتحان میں بھی اللہ کی خوشنودی اور رضا پر پورا اترا جائے افسوس ہم یزید کو تو اچھے سے پرکھ لیتے ہیں لیکن یہاں حسین رض بننے کو کوئی تیار نہیں ،، حسین رض زندہ آباد ❤
تنہائیاں بھی دشمن جان ہیں
اور یہ ہی زندگی کا سامان ہیں
🍁
کوئی مثل ہی نہیں تیری مسکراہٹ کی
کہ تجھ کو کس قدر لکھوں میں بہاروں میں
🍁
کچھ لوگوں کا چائے کے ساتھ تعلق محبت کا ہے اور یقین جانیں چائے کبھی بے وفائی نہیں کرتی
🍁
آئے دن دست و گریباں تیرے ہجر سے ہوتا ہوں
اب کہ محبت کا سوچوں بھی تو ڈر لگتا ہے
🍁
قربانی دراصل پیغام ہے کہ اللہ کی حکمتوں کے آگے اور اس کی رضا و خوشنودی کی خاطر ہم خود کی خواہشات کو خود سے دور کر دیں
🍁
غربت کی سسکیوں میں محبت پالی ہے
، کس قدر بیوقوف ہوں میں
یہ کس قدر جاہلی ہے 🍁
الفاظوں کی ترتیبات ایک ہی وقت میں دل کو توڑ اور جوڑ جانے کا ہنر رکھتیں ہیں
🍁
عبرتیں تو بس ٹھہریں دو پل کی
اب کہ کون حشر کا سوچتا ہے
🍁
کتنے راز و نیاز سے پالا تھا
ایک خوشی کہ جسے غم کھا گئے
🍁
رحمتوں کی روانی میں وہ تسلسل نہ رہے گا
دکھ ہے کہ اب جانے لگا رمضان کا مہینہ
🍁
حٌسن کی نمائش سے کہی زیادہ بہتر حجاب کی خوبصورتی اور نظروں کا تقدس بحال رکھنا ہے
🍁
اکثر اچھا لکھنے والے اچھے نہیں ہوتے بس لوگ ان کے اچھے الفاظوں کے دیوانے بنے ان کی اچھائیت کے افسانے بننے لگ جاتے ہیں
🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain