پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے
جہاں اگر شادی کے بعد میاں بیوی موٹے ہو جائیں تو لوگ کہتے ہیں 😍
ایناں نوں ویاہ راس آ گیا اے😯😅😁
محسن ہمارے ساتھ بڑا حادثہ ہوا۔۔۔۔
ہم رہ گۓ ہمارا زمانہ چلا گیا۔۔😭😢😢
میں تصویر سے ہوں مطمئن مگر آرزو ہے تو روبرو آ ئے
تشریح: شاعر اس شعر میں ویڈیو کال کرنا چاہتا ہے
🤣🤣
مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں جناب..!!
انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا سیکھو..!!💔
دنیا دیکھ لی ہم نے بھی
مگر جو خو بصورتی آئینے میں دیکھی باخدا وہ کہیں نہیں ملی 😂😂🙈🙈🙈
جس کو تُم نے چاہا وہ محبتــــــــــ اور جو تُــــــــم کو چاہے اُسکا کیا؟
جس کے لئے تُم روئے وہ محبتــــــــ
اور جو تــمہارے لئے رویا اُسکا کیا؟
چلو مانا جس کو تُم نے چاہا وہ تُم کو مِلا اور جسے تُــــــم نہ ملے ، اُســــــکا کیا؟
❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣
❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،❣❣
اسکا بولنا مجھے بےحد پیارا لگتا ہے
وہ اتنی عقیدت سے خدا کی بات کرتی ہے❤
اس سے پہلے کہ اندر سے آواز آئے کہ
اب مجھ پہ ہر راستہ بند ہے
آ میرے پاس آ، میرے سینے میں سر رکھ
کچھ جگہوں پر رگوں میں دھڑکتے ہوئے
خون کا ٹھہرجانا فائدہ مند ہے۔۔❤
❤تہذیب حافی❤
اگر زندگی میں کوئی پریشانی کھڑی ہے تو کھڑی ہی رہنے دو،
بچاری تھک کر خود ہی بیٹھ جائے گی، تسی موجاں مارو 😂🙈
History of corona virus💔😐
In the year 1894 there was a Russian scientist name povandolakagijur kintyainodjeuyio
Why did u skip the name?😒
Will not going to tell u story anymore..I can't deal with lazy people.
It's ur fault.😐
سالن مشکل ہے یا روٹیاں
جواب دیں 🙈
جن کو نہیں بنانا آتا وہ بھی بتاؤ 😀
تم مجھ سے ناراض ہو کیا؟
تو پھر تنگ کیوں نہیں کرتے😂😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain