جیسے سونے کے لیئے نیند کا آنا بہت ضروری ہے😴😴😴
ویسے ہی نیند کے لیئے موبائل کی بیٹری کا لَو ہونا بھی
ضروری ہے😂📵
تمہارا نام سنتے ہی چہرا کھل سا جاتا ہے😍
محبت کتنی کرتا ہوں اندازہ خود لگا لینا🙈❤️
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*زندگی کے ہر موڑ پر جہاں امتحان ہوتے ہیں وہیں اللہ کی مدد بھی موجود ہوتی ہے۔*
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
busy boy
در فٹے منہ
کی انگلش کیا ہو گی😕
جلدی بتائیں ایک انگریز سے لڑائ ہو گئ ہے😂😂😂😂
ﻧﻈﺮ ﺳﮯ ﻧﻈﺮ ﻣﻼ ﮐﺮ ﺗﻢ ﻧﻈﺮ ﻟﮕﺎ°°
°گۓ
ﯾﮧ ﮐﯿﺴﯽ ﻧﻈﺮ ﻟﮕﯽ ﮎ ﮨﻢ ﮨﺮ
ﻧﻈﺮ ﻣﯿﮟ ﺁ گۓ
😢😢😢
اس کی باتیں تکلیف نہیی دیتی۔۔۔
جتنی تکلیف سلو
انٹرنیٹ دیتا ہے۔۔🙄🤭
😂😂😂😂😂
آہستہ آہستہ لڑکیاں اپنی پرانی تہذیب کو کھو رہی ہیں۔
😐😐
کل میں نے دیکھا ایک لڑکی نے آئسکریم کا ریپر بغیر چاٹے پھینک دیا۔
😂😀