Damadam.pk
Sehrish22's posts | Damadam

Sehrish22's posts:

Sehrish22
 

اور اگر کبھی مجھے زندگی کے نام آخری خط لکھنا پڑا تو اس میں لکھوں گی" میں انکے لئے تکلیف کی وجہ بن گئی تھی جنہیں میں خوش دیکھنا چاہتی تھی"_🙂💔

Sehrish22
 

سب کو مل رہے ہیں انت الحیا ت.....!!🌚🌝
اور ہمیں مل رہے ہیں لوگ واحیات.....!!🙃🥵

Sehrish22
 

" میں مُسکراؤں تو سہی مگر میرے ساتھ ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ ؛ جِس بات سے مُجھے تکلیف ہو میں وہ بات ذہن سے نہیں نِکال سکتی! ۔ " 💔🙂

Sehrish22
 

غلط نہیں وہ جو شِکوے اب آپکو ہونگے ؛ بدل گیا ہے زمانہ، بدل گئی ہوں میں "_🖤

Sehrish22
 

جِس کہانی کو جی رہی ہوں میں ؛ اس کہانی میں مر چُکی ہوں میں -/ 💔🙃

Sehrish22
 

ہماری زندگیوں میں بے چینی کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم جہاں ہیں،وہاں ہونا ہی نہیں سیکھا،سارا دن یا تو ماضی میں ہوتے ہیں یا مستقبل میں،اگر کہیں نہیں ہوتے تو بس "حال" میں ہی نہیں ہوتے..!_"💔🙂

Sehrish22
 

دعائیں جو بھی مجھے دے رہا ہے جینے کی____!!🖤🍂
مجھے یقین دلائے____ کہ میں ضروری ہوں!!🌚🍁

Sehrish22
 

میری کہانی کے اختتام سے ذرا پہلے اے مصنف
اک بار ہی سہی میری کیفیت تمام لکھنا💔🙂

Sehrish22
 

"دُودھیا رنگت ، کانچ سی آنکھیں ، حسین مسکراہٹ ، حُسن سے لبریز وہ لڑکی مار کھا گئی نصیبوں سے ۔"🙂💔

Sehrish22
 

دل ہے کہ وحشت سے پھٹا جاتا ہے
ایک میں ہوں کہ کچھ کر بھی نہیں سکتی ! "🙂💔

Sehrish22
 

لکھ دینے سے کہہ دینے سے ؛ بوجھ ہلکے کہاں ہوتے ہیں ! " - 💔

Sehrish22
 

" - 🥀
ﻭﮦ ﺟﻮ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﺑﺎﮨﺮ ﺑﻮﻟﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﮯ، ﺍﻧﺪﺭ ﭼﯿﺨﯿﮟ ﻣﺎﺭﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ 🙂🍂

Sehrish22
 

عرض کیا ہے🙂
پھول گر جاتے ہیں جب تم آتے ہو
اندھے ہو کیا گمبلوں سے کیوں ٹکراتے ہو🤭

Sehrish22
 

اور جو زندگی میں جینا ہی نہیں چاہتی ۔ وہ زندگی دوائیوں کا سہارا لے کر جی رہی ہوں " _💔🙃

Sehrish22
 

ہے محبت حیات کی لذت، ورنہ کچھ لذت حیات نہیں
کیا اجازت ہے اک بات کہوں؟ وہ مگر خیر کوئی بات نہیں🙂🖤
👌✨

Sehrish22
 

میری دنیا کو دنیا سے فرصت نہیں💔🙂

Sehrish22
 

اگر جو چاہا ہے وہ نہیں مِلا
تو ایک بار جو مِلا ہے اُسے چاہ کے دیکھو🙂❤️

Sehrish22
 

پتا نہیں جو" بیت" جاتا ہے وہ"گزر" کیوں نہیں جاتا..؟
ٹھہر کیوں جاتا ہے دل و دماغ میں
کہیں "عذاب" بن کر کہیں "سراب"بن کر...🖤

Sehrish22
 

سیاہ راتے ، اجنبی رویہ،سُرخ دکھتی آنکھیں، شدید سر درد، تپتا جسم🔥
الجھی ہوئی زندگی ....🙂💔

Sehrish22
 

اور پھر جِس دُکھ کا کوئی عِلاج نہ ہو اُسے بس سہنا ہی پڑتا ہے! ۔ "🙂💔