دعائیں یاد تھیں جتنی وہ ساری پھونک لی خود پر وظائف جو بھی آتے تھے وہ سارے پڑھ لئے میں نے مگر پھر بھی مرے دل میں سکوں داخل نہیں ہوتا ! تمہیں ہجرت ہی کرنی تھی تو کچھ میرا بھی کر جاتے کسی کو توڑ کے سنتے ہیں کہ کچھ حاصل نہیں ہوتا ! کسی کے چھوڑ جانے سے کسی کی جان جائے تو مجھے فتوی یہ لینا ہے وہ کیا قاتل نہیں ہوتا ؟ 🥀🤎
_*مانا کہ ہم پکڑتے نہیں گریباں کسی کا*_ *_یار پھر بھی اتنا تو نہیں لیتے امتحان کسی کا_* *_ہمیں معلوم ہے فریب ہے دنیا کا ہر تعلق_* *_یہاں ہوتا نہیں کوئی مہربان کسی کا_* *_پتھر مارنے والے نے یہ سوچا نہیں کبھی_* *_کہ اس سب میں دل بھی ہوسکتا ہے ویران کسی کا_* *_ہمیں لوگوں کے رویوں نے آدھا کر دیا تنہا_* *_اور تم اب بھی کہتے ہو نہیں ہوا نقصان کسی کا🙂_*
*ہم پلٹ کر کسی کے پاس جایا نہیں کرتے*❤🔥🥲 *دل کی ہم ہر بات بتایا نہیں کرتے*🥺 *وہ خاص ہے میرے لیے خاص ہی رہے گا*💓😊 *ہم اس لیے ہر کسی کو اپنا بنایا نہیں کرتے*🙃