Kahin Jawab Dene ka Bhi DiL❤ Nhi Krta,,,,,
Khin SaLam Se Pehly SaLam Krti Hun,,,,,
koi sakht dil ❤ ke sath peda nhi hota ye dunia wale narmi cheen lete han
نفرت گناہ سے کرو گناہ کرنے والے سے نہیں
اس کو محبت دو شاید وہ آپ کی محبت پا کے گناہ کرنا چہور دے
مرد اور عورت کے درمیان بہترین اور پاکیزہ رشتہ نکاح ہے
حاصل کیجئے یا گنوا دیجئے
مگر استعمال مت کیجئے
تہورا سا سفر اور بس
اور تہورا سا
اس آس پر بہت تھکا دیا زندگی تو نے
عزت کی خاک بھی منظور بھیک میں آسمان بھی ٹھکرا دوں
مجھے محبت اعزاز کے طور پے چاہئے تھی
بھیک کے طور پے نہیں
اور ایک وقت ایسا بھی آیا
جب مین نے اس کا نام سن کر مسکرانا چہور دیا
میں پا نا سکی اس خلش سے چھٹکارا
وہ مجھ کو جیت بھی سکتا تھا نجانے کیوں ہارا