اگر پتھر میں تقدیر بدلنے کی طاقت ہوتی تو محمد رسول اللہ سل علیہ وآلہ وسلم اپنی انگوٹھی میں حجرہ اسود کو جرتے اگر پتھروں میں حالات بولنے یا رزق دینے کی طاقت ہوتی تو بھکاری در در بہیک نا مانگتا
کسی کا کردار آپ کی زمداری نہیں ہے کسی کی زات آپ کا تہیکا نہیں ہے جو آپ ہو بس وہ آپ خود ہی ہو اپنے آپ پر زیادہ توجہ دو دوسروں کے بارے میں زیادہ وہی سوچتے ہیں جن کی اپنی کوئی زاتی زندگی نہیں ہوتی
muje kanch ki churi la do na, hathon se apne pehna do na, kaly,Neely,Hary or peely, muje sary rang hi bhaty han, Tum kanch ki churi la do na, muje peyar ka rang chrha do na,