Damadam.pk
Selected's posts | Damadam

Selected's posts:

Selected
 

اگر مجھ سے پوچھا جائے کہ میری خواہش کیا ہے؟ تو میں کہوں کہ مجھے ایک بے فکر دل اور سکون بھرا لمحہ چائیے جہاں نہ ماضی کا دُکھ ہو اور نہ مستقبلُ کی فکر ہو.

Selected
 

میں ہمیشہ بدترین ہوسکتا ہوں، لیکن میرے پاس ایک دل ہے جو دوسروں کو تکلیف دینے سے انکار کرتا ہے۔