Stop asking me "kidhar ho?"
Obviously khushiyon se bhot dur.
Therapist ko dukh sunaye 🥹 us ny rassi dy kr ghr bhej diya 🥺.



"It's true, it's better to hear the word "I accept you" than the word "I love you" you know why? Because anyone can love you, but not everyone can accept you.


Maot ajaye pr kisi ka msg sy chehry py smile na aye.👀

اب تو دیوار بھی کمرے کی مجھے کہتی ہے
اتنا چیخو نہ مرے کان پھٹے جاتے ہیں


ہم کو بھی تیز لگتی تھی رفتار وقت کی
لیکن یہ انتظار سے پہلے کی بات ہے
ظرف وسیع کر لو، شکوے شکایتیں کم کر دو، وجہ پوچھنا چھوڑ دو، خواہشیں مختصر کر لو اور اسی طرح زندگی آسان ہو جائے گی

محبت بُری ہے بُری ہے محبت
کہے جارہے ہیں کیے جارہے ہیں

The best skincare routine is having money.That literally make you glow 24/7.
🙂🙃
ابھی اُٹھا ھُوں نیند سے
تمہارا خواب دیکھ کے
ابھی تم ایک خواب ھو
ابھی پسِ حِجاب ھو
میں چُھو کے تُم کو دیکھ لُوں
کہ سچ میں میرے پاس ھو؟
مجھے تھی جس کی جُستجُو
وھی میری تلاش ھو؟
اَبھی تو اِس تلاش کا
مِلا کوئی صِلہ نہیں
ابھی نہ جاؤ چھوڑ کر
کہ دِل اَبھی بَھرا نہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain