Damadam.pk
Senorita-77's posts | Damadam

Senorita-77's posts:

Senorita-77
 

DARK ROOM...TIGHT HUG...FORHEAD KISS...SOFT SONGS...Tmhaary naseeb Mai nhi hain' tm scroll kro bas.🙃🙃😁

Senorita-77
 

نہیں ملا ہے کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو
پھر یہ ستم الگ ہے کہ ملا تو بھی نہیں

تہمتیں ھم پر آتی رھیں ایک سے ایک مگر
خوبصورت جو الزام تھا ۔۔۔ وہ تیرا نام تھا
S  : تہمتیں ھم پر آتی رھیں ایک سے ایک مگر خوبصورت جو الزام تھا ۔۔۔ وہ تیرا نام - 
Senorita-77
 

چلو ترکِ تعلق میں یہ سُکھ تو پایا ہم نے
اب تارے نہیں گِنتے اب جاگا نہیں کرتے
خُشک پتوں کی آواز پہ دروازے کی طرف
ننگے پاؤں میری جاں اب بھاگا نہیں کرتے

Senorita-77
 

ہمیشہ کسی تیسرے کو بن مانگے سب مل جاتا ہے۔۔🙂

Senorita-77
 

It hurt when someone special become suddenly stranger 🥺😑

Senorita-77
 

سنو جاناں♥️💐
تم میرے لئے واجب المحبت ہو
کیونکہ
تم میرے دل میں نہیں روح میں اترے ہوۓ ہو

Digital Art image
S  : میرے ہاتھوں کی لکیروں میں یہ عیب چھپا ہے میں جس شخص کو چھولوں وہ میرا نہیں - 
Senorita-77
 

Amma kam tu aesy krwa rhe hain jese 2 din bad shaadi ha meri:))

Senorita-77
 

"And My Heart
has been in love
with your Heart for eons ...
upon eons ...upon eons"

Senorita-77
 

اِیسے لئی تے مُشکل ساڈھی حل نئیں ہوئی...!!
ساڈھے کولوں اوہدے سامنے گل نئیں ہوئی...🙂🖤

Senorita-77
 

~
تیڈے فارغ وقت دا شُغل جو ہاں...
جیویں دل آکھے اوویں رولی رکھ -
💔

Senorita-77
 

میں نے بھیجے تھے اسے لکھ کے مسائل اپنے
اس نے بدلے میں مجھے صبر کی آیت بھیجی

Senorita-77
 

Stayyy loyal with me and watch me die for you ♥

Senorita-77
 

.... تمھاری آواز بھی نہیں میسر
اور دن عید کے آرہے ہیں

Senorita-77
 

Nowdays me to my Ami:
Ab Ami Mai aap ko kaisy smjhaaaon....k mujhy purple suit hi kiyun Laina haaaai.

کچھ ادھوری خواہشوں کا سلسلہ ہے زندگی 
🖤💕
S  : کچھ ادھوری خواہشوں کا سلسلہ ہے زندگی 🖤💕 - 
Senorita-77
 

If you cannot do great things then do small things in a great way:)

Senorita-77
 

I love you mero future sasu aama k xorye.

Senorita-77
 

شائد یہ ترک عشق کی پہلی دلیل تھی
کل رات ہم نے چاند بھی تاروں میں گن لیا