اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی
یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں
غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لو
نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں
تو خدا ہے نہ مرا عشق فرشتوں جیسا
دونوں انساں ہیں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پر
کیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
اب نہ وہ میں نہ وہ تو ہے نہ وہ ماضی ہے فرازؔ
جیسے دو شخص تمنا کے سرابوں میں ملیں
ہونٹوں پہ کبھی ان کے مرا نام ہی آئے
آئے تو سہی بر سر الزام ہی آئے
حیران ہیں لب بستہ ہیں دلگیر ہیں غنچے
خوشبو کی زبانی ترا پیغام ہی آئے
لمحات مسرت ہیں تصور سے گریزاں
یاد آئے ہیں جب بھی غم و آلام ہی آئے
تاروں سے سجا لیں گے رہ شہر تمنا
مقدور نہیں صبح چلو شام ہی آئے
کیا راہ بدلنے کا گلہ ہم سفروں سے
جس رہ سے چلے تیرے در و بام ہی آئے
تھک ہار کے بیٹھے ہیں سر کوئے تمنا
کام آئے تو پھر جذبۂ ناکام ہی آئے
باقی نہ رہے ساکھ اداؔ دشت جنوں کی
دل میں اگر اندیشۂ انجام ہی آئے
میں کاغذ پہ تیرے ہونٹوں لکهوں
تیرے ہونٹوں پہ مسکان آٸے
میں دل لکهوں توں دل تھامے
میں گم لکھوں وہ کھو جاۓ
تیرے ہاتھ بناٶں پینسل سے
اُن ہاتھوں پہ پھر ہاتھ رکھوں
کچھ الٹا سیدھا فرض کروں
کچھ سیدھا الٹا ہو جاۓ
میں آہ لکھوں تو ہاۓ کرے
بے چین لکھوں بے چین ہو تو
پھر میں بے چین کا بے کاٹوں
تجھے چین ذرا سا ہو جاۓ
میں ع لکھوں تو سوچے مجھے
میں ش لکھوں تیری نیند اُڑے
میں ق لکھوں تجھے کچھ کچھ ہو
میں عشق لکھوتجھے ہو۔
💓💓نہ دل کے جذبات الگ...........نہ محبت کے انداز الگ
........
تھی بات لکیروں کی تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ💓💓
آج تو بے سبب اُداس ہے جی
عشق ہوتا تو کوئی بات بھی تھی
جلتا پھرتا ہوں میں دوپہروں میں
جانے کیا چیز کھو گئی میری
آج تو وہ بھی کچھ خاموش سا تھا
میں نے بھی اس سے کوئی بات نہیں کی
تو جو اتنا اُداس ہے محسن
تجھے کیا ہو گیا بتا تو سہی ۔
Sath Sath Chalne Wale
Rahein Kyun Badalte Hain
Raahein Jab Badal Jayen Toh
Raastae Bhatakte Hain
Door Ho Nazar Se Chaahe
Dil Ke Pass Hota Hai
Chahe Tou Jahan Bhi Paa Lo
Wohi Khaas Hota Hai
Maangon Main Ab Kya Rab Say
Paya Hai Tujhko Jab Say
Ishq Tera Hum Pay Taari
Raqs Mein Jahan
Karon Sajda Aik Khuda Ko
Parhon Kalma Ya Main Duaa Don
Dono Hi Aik
Khuda Aur Mohabbat
Karun Sajda Aik Khuda Ko
Parhon Kalma Ya Main Dua Doon
Dono He Aik
Khuda Aur Muhabbat
Taweez Bana Ke
Main Pehnu Tujhe
Dil Ghar Hai Khuda Ka
Na Chhor Isse
Mangu Main Ab Kya Rab Se
Paaya Hai Tujh Ko Jab Se
Ishq Tera Hum Pe Taari
Raqs Mein Jahan
Karon Sajda Aik Khuda Ko
Parhon Kalma Ya Main Dua Don
Dono Hi Aik
Khuda Aur Mohabbat
Karun Sajda Aik Khuda Ko
Parhon Kalma Ya Main Duaa Don
Dono Hi Aik
Khuda Aur Muhabbat
سینہ دہک رہا ہو تو کیا چپ رہے کوئی
کیوں چیخ چیخ کرنہ گلاچھیل لےکوئی
ثابت ہواسکون دل وجاں کہیں نہیں
رشتوں میں ڈھونڈھتا ہےتو ڈھونڈا کرےکوئی
ترک تعلقات کوئی مسئلہ نہیں
یہ تووہ راستہ ہےکہ بس چل پڑےکوئی
میں خود یہ چاہتا ہوں کہ حالات ہوں خراب
میرےخلاف زہر اگلتا پھرےکوئی
ایسے لوگ بہت مشکل سے ملتے ہیں
جو بولنے کے بجائے
آپکے لکھنے کے انداز سے
پہچان جاتے ہیں کہ
آپ اداس ہیں
جو ہنسی والے ایموجی کے پیچھےچھپے
کرب کو جان لیتے ہیں
بس زندگی میں ایسے لوگوں کی
بڑی قدر کریں
یہ کھوجائیں تو
دوبارہ نہیں ملتے ہیں
کیوں کہ
ایسے لوگ ڈھونڈنے سےنہیں
نصیب سے ملتے ہیں
غرور تو ہونا تھا انکو ہماری محبت کی شدت دیکھ کر....🥀🙃
مگر وہ اپنی قدر کی سوچ میں ہماری قیمت بھول گئے..........
وَﻓﺎ ﮐﮯ ﻗَﯿﺪﺧﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ, ﺳَﺰﺍﺋﯿﮟ ﮐﺐ ﺑﺪَﻟﺘﯽ ﮬﯿﮟ ﺑﺪَﻟﺘﺎ ﺩِﻝ ﮐﺎ ﻣﻮﺳَﻢ ﮬﮯ ____ ﮬَﻮﺍﺋﯿﮟ ﮐﺐ ﺑﺪَﻟﺘﯽ ﮬﯿﮟ.. ﮐﻮﺋﯽ ﭘَﺎ ﮐﺮ ﻧِﺒﮭﺎﺗﺎ ﮬﮯ, ﮐﻮئی ﮐﮭﻮ ﮐﺮ ﻧِﺒﮭﺎﺗﺎ ﮬﮯ نَئے ﺍﻧﺪَﺍﺯ ﮬﻮﺗﮯ ﮬﯿﮟ ____ ﻭَﻓﺎﺋﯿﮟ ﮐﺐ ﺑﺪَﻟﺘﯽ ﮬﯿﮟ.. ﻣﯿﺮﯼ ﺟِﺘﻨﯽ ﺩُﻋﺎﺋﯿﮟ ﮬﯿﮟ, ﺳﺒِﮭﯽ ﻣﻨﺴُﻮﺏ ﺗُﻢ ﺳﮯ ﮬﯿﮟ ﻣُﺤﺒّﺖ ﮬﻮ ﺍَﮔﺮ ﺳﭽّﯽ ____ ﺩُﻋﺎﺋﯿﮟ ﮐﺐ ﺑﺪَﻟﺘﯽ ﮬﯿﮟ
Jane kis baat ki mujhko saza deta hai,
meri hasti hui ankhon ko rula deta hai.
Ek muddat se khabar bhi nahi teri,
koi is tarah bhi kya apne Pyar ko bhula deta hai.
جانےکس بات کی مجھ کو سزا دیتا ہے۔
میری حستی ہوئے آنکھوں کو رلا دیتا ہے۔
ایک مدت سے خبر بھی نہیں تیری۔
کوئی اس طرح بھی کیا اپنی پیار کو بھلا دیتا ہے۔
مجھے غرور رہتا ہے تیری آشنائی کا مگر ساتھ غم بھی ہے تیری جدائی کا بھیڑ میں اکیلے پن کا احساس ہوتا ہے تیرے بن یہ حال ہے میری تنہائی کا تمہی نے ہماری کوئی خبر نہ لی جاناں ورنہ ہمیں دعوی تھا تیری دلربائی کا اپنے پیار کی قید سے تم آزاد نہ کرنا میرا بھی ارادہ نہیں ہے رہائی کا اصغر کو کیوں طعنہ دیتے ہو بے وفائی کا جب تم خود سامنا نہیں کر سکتے سچائی کا۔
ہر خوشی سے خوبصورت____⚘⚘⚘⚘⚘
____تیری شام کر دوں❤
اپنا پیار میں صرف ____⚘⚘⚘⚘
___تیرے نام کر دوں ___
مل جاۓاگر دوبارہ____⚘⚘⚘
یہ زندگی ___❤
ہر بار یہ زندگی تیرے
نام کر دوں_____❤___⚘⚘
* *اپنی سوچ کو پانی کے قطروں سے بھی زیادہ شفاف رکھو کیوں کہ* *جس طرح قطروں سے دریا بنتا ہے* *اسی طرح سوچوں سے ایمان بنتا ہے-* *(حضرت علی علیہ السّلام
🎀🎀🎀🎀 *ﺟﯿﺴﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﺟﺐ ﺟﺎﻥ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺯﻧﺪﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺟﺐ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ۔* 🎀🎀🎀
🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼 💫 *ہم کسی کے دل میں جھانک نہیں سکتے یہ جان نہیں سکتے کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے لیکن وقت اور رویئے جلد ہی یہ احساس دلا دیتے ہیں۔* 🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain