Damadam.pk
Sh0rtCut's posts | Damadam

Sh0rtCut's posts:

Sh0rtCut
 

راحت اور چاہت میں صرف اتنا فرق ہے جاناں____!! راحت بس تم سے ہے___اور چاہت بس تمہاری____! *

Sh0rtCut
 

مجھے آواز نا دے اب چھوڑ کر جانے والے
میری سماعتوں سے اب پاک ہوچکا ہے تو۔۔
لوٹ کر آنا ہے تجھے اب تو پھر شوق سے آ
میرے پیروں سے اڑتی خاک ہوچکا ہے تو__

Sh0rtCut
 

اسلام وعلیکم فرینڈز کیا حال ہیں میں بہت عرصے بعد واپسی آیا ہوں دمادم بہت بدل گیا ہے ارے بابا اب تو کچھ سمجھ نہیں آ رہا اسمیں

S  : Goog Morning -