Damadam.pk
ShAk33L.SaQi's posts | Damadam

ShAk33L.SaQi's posts:

ShAk33L.SaQi
 

خود کو آئینے میں دیکھا تو محسوس ہوا حالات نے رونق چھینی، بے شمار سوچوں نے خوشیاں چھینی، دوسروں کو خوش کرتے کرتے خود کو کھو دیا۔ تو کبھی ملنے والے خوشی کو یاد کر کے آنکھیں نم ہو گئیں۔معصومیت، قہقہے اور خوشیاں جیسے کئی صدیاں پیچھے چھوٹ گئے ہوں۔💔🥺

ShAk33L.SaQi
 

جو دیکھے ڈوب جاے ان میں🙊
سمندر جیسی لازوال آنکھیں ہیں👀

ShAk33L.SaQi
 

مجھے تُو لازم ھے!
تیرا سایہ نا تیرا تصور
تیرے خیال نا تیرے احساسات
یہ سب نہیں چاہیے
اور نا ہی تیری کوئی آہٹ مجھے
راحت دے پائے گی
دستِ لمس نا تیری کوئی سرگوشی
تیری تصویر نا حال و ماضی کی روداد
ایسا کچھ بھی
میرے دل کو نہیں لُبھا سکے گا
مجھے تو بس لازمی سا فقط تُو ھے
مجھے تو فقط تُو فقط تُو چاہیے۔

ShAk33L.SaQi
 

میں ہر اُس راہ پہ ہوں جو تمہاری طرف جائے میں ہر وہ وسیلہ ڈھونڈھتا ہوں جو تُم تک پہنچائے, میں ہر اُس شخص سے ملتا ہوں جس سے تمہارا احوال ملے
میں تمھاری ہی تلاش میں ہوں.
یہ جانتے ہوئے بھی کہ تم میرے لیے نہیں ہو_💔🙃

ShAk33L.SaQi
 

*موت صرف نبض رکنے سے نہیں آتی، انتظار موت ہے، بوریت موت ہے، مایوسی موت ہے، اور نامعلوم مستقبل کی تاریکی موت ہے۔🖤*

ShAk33L.SaQi
 

کبھی کبھی میرا دل چاہتا ہے میں پتھر کا ہو جاؤں کہ کسی کا نرم لہجہ, کسی کے سخت الفاظ, کسی کی جھوٹی توجہ, مجھے موم نہ کر سکے۔ آج میں جن کے لیے نرم ہوں ان کے لیے میں اس قدر بے حس ہو جاؤں کہ وہی لوگ میرے بدلنے پر چِلا اُٹھیں لیکن میں ان کے لیے بُرا بن جاؤں۔
اور پھر انہی لوگوں کو میں ان جیسا بن کے دیکھاؤں اور پوچھوں کیسا لگتا ہے جب کسی کی بے تحاشا قدر و عزت اور خلوص و توجہ کا کوئی یوں تماشا بناتا ہے ۔💯🥀😓

MARA SHEED BHI.J1 ALLAH MGHFIRT KRA TMHRI.K1
S  : MARA SHEED BHI.J1 ALLAH MGHFIRT KRA TMHRI.K1 - 
ShAk33L.SaQi
 

Duao ma ywd .a1mara chota bhi ki deth hogy ha.i6Allah uska drjat bulnd kra or hma sabr ata frmy.i6

ShAk33L.SaQi
 

*" اور پھر جب معاملہ " تین" کا ہو جائے تو پھر کِسی " ایک " کو گِرہن لگنا لازم ہے! ۔ "* 💔🙂..
saqi✍️

ShAk33L.SaQi
 

*صاف انکار کر دیا کریں مگر کسی کے دل میں جذبات پیدا کر کے اسے جھوٹی امید اور دھوکے میں مت رکھا کریں*🙂🖤

Beautiful People image
S  : Miss u.a4 - 
ShAk33L.SaQi
 

When i was born✅devil said 😈''oh shit.....! competition

ShAk33L.SaQi
 

بات اُنہی کی ہوتی ہے , 👌❤
جن میں کوئی بات ہوتی ہے..😎

ShAk33L.SaQi
 

DRAK SIDE👿

ShAk33L.SaQi
 

: تیرا رابطہ_____ میری ہر دوا...!! یہ دوا ملے' تو میں ٹھیک ہوں...!!❤

𝕷𝖔𝖛𝖊 𝖗𝖊𝖆𝖈𝖙
S  : 𝕷𝖔𝖛𝖊 𝖗𝖊𝖆𝖈𝖙 - 
Funny joke
S  : CHACHA BSHERR ON FIRE.D2 - 
ShAk33L.SaQi
 

*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*🎊🌱سنہری باتیں🌱🎊*
*اگـر محبت میـں مبتلا ہـونـے کے بعـد بھی ہم پہلے جیسے ہی رہیں تو إسـں کا مطلب ہے کـہ محبت سچـی نہیـں*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱

تیرا رابطہ_____ میری ہر دوا...!!
یہ دوا ملے'   تو میں ٹھیک ہوں...!!❤❤❤
S  : تیرا رابطہ_____ میری ہر دوا...!! یہ دوا ملے' تو میں ٹھیک ہوں...!!❤❤❤ - 
I MISSS U😒😒😒😒.J1
S  : I MISSS U😒😒😒😒.J1 -