Damadam.pk
ShEri_kHaN_90's posts | Damadam

ShEri_kHaN_90's posts:

ShEri_kHaN_90
 

ذرا سا خوش کیا ہوئے
قسمت کو ہی برا لگ گیا 🥺

ShEri_kHaN_90
 

اپنے اندر کے بچے کو ہمیشہ زندہ رکھیں
حد سے زیادہ سمجھداری زندگی کو بور کر دیتی ہے 🥺🥺🥀

ShEri_kHaN_90
 

"مجھ پر نفرتیں اثر نہیں کرتی😇🌸
میں محبت مزاج لڑکا ہوں✨♥️

ShEri_kHaN_90
 

[12/31, 11:33 AM] +92 317 9018945: *🍃تین دعائیں ضرور قبول ہوتی ہیں!🍃*
*نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم* نے فرمایا:
"تین دعائیں ضرور قبول ہوتی ہیں، ان کی قبولیت میں کوئی شک نہیں: باپ کی دعا، مسافر کی دعا، مظلوم کی دعا ۔"
*سنن ابو داؤد 1536*
[12/31, 11:33 AM] +92 317 9018945: 🦋🦋
زمانے کی ٹھوکریں انسان کو سخت مزاج بنا دیتی ہیں۔۔لیکن کسی اور کی وجہ سے آپ کہ سختی کا نشانہ آپ کے احباب، فیملی اور جونئیر نہیں بننے چاہئیں ۔ خوش اخلاقی بھی عبادت ہی ہے.🌷🌸
[12/31, 11:33 AM] +92 317 9018945: 🪷🌿ہم لوگ بھی عجیب ہیں مرے ہوئے انسان کو کندھا دینا ثواب تو سمجھتے ہیں مگر کسی زندہ انسان کو سہارا دینے سے کتراتے ہیں🪷🌿

ShEri_kHaN_90
 

اپنی شخصیت کی😎 *تجھے* کیا مثال دوں 🤔
لوگ جلتے ہیں🔥 جہاں ہمارا ذکر آتا ہے😎🤞🗡️

ShEri_kHaN_90
 

جب ستارے ہی نہیں مل پائے...
لے کے ہم شمس و قمر کیا کرتے...
پروین شاکر

ShEri_kHaN_90
 

راہِ حیات کی تلخیاں سہتے سہتے ، اب تو بُہت کڑوے سے ہوگئے ہیں ہم! ۔ " 💔🙂

ShEri_kHaN_90
 

اب بس ایک عجیب سی خواہش ہے دل میں
کہ کوئی ٹوٹ کے چاہیے مجھے اور میں بے وفا نکلو
🖤🖤

ShEri_kHaN_90
 

*•حقیقی زندگی میں محبتیں اکثر یکطرفہ اور لاحاصل ہوتی ہیں* •🔥🥀

ShEri_kHaN_90
 

کنارا کر رہے ہیں ہم سب سے
اور زیر غور تم بھی ہو 🖤🔥

ShEri_kHaN_90
 

🥀🥀خالی خالی جو گھر تھا اک دم بھر گیا
اداس بیٹھا وہ شخص کل رات مر گیا
إنا لله وإنا إليه راجعون

ShEri_kHaN_90
 

🥀🥀🥀وہ ایک شخص جو سویا ہی نہیں کئی راتوں سے
اگر اُس کی وجہ تم ہو تو کیا ظالم نہیں ہو تم
🌾🪷💐🪷

ShEri_kHaN_90
 

*یہ تجربات کتابوں میں تھوڑی لکھے تھے محترمہ*
*بہت سال لگے اور سال بھی جوانی کے*
@
@ShEriii👑

ShEri_kHaN_90
 

تیری تصویر کھو گئی مجھ سے!!!
ہائے----وہ گیلری کی رونق تھی!!!
@
@ShErii_👑

ShEri_kHaN_90
 

ہمارا معیار دل کی خوبصورتی ہے_#
ہم حسین چہروں کا بھروسہ نہیں کرتے _#
@
@ShErii_👑

ShEri_kHaN_90
 

تمہارے بعد کا سفر رائیگاں لگا مجھ کو
اداسی ہِجر میں منہ، نوچتے ہوئے گزری
کسی کے پاس میسر تھے یار پورے تم
کسی کی شام٬ تمہیں سوچتے ہوئے گزری
#
@ShEriii_👑

ShEri_kHaN_90
 

کیا میں اچھا نہیں لِکھتا یا لِکھائی گندی ہے؟
تُم نظر بدل لیتی ہو میں جہاں پہ لِکھتا ہوں...!🙂
@
@ShEriii_👑

ShEri_kHaN_90
 

میں نے محسوس کیا ہے میں ایک بے کار شخصیت ہوں مجھ میں کچھ بھی ڈھنگ کا نہیں ہے نا ہی مجھے کسی کا دل جیتنا آتا ہے اور نا ہی کسی سے تعلق نبھانا آتا ہے مجھ میں کچھ بھی خاص نہیں ہے میں عام سے بھی عام ہوں میری ضرورت کسی کو بھی نہیں نا ہی میں کسی کی کہانی کا اہم کردار ہوں میں نے دیکھا ہے میرے بغیر بھی سب مکمل ہے اور شائد بہترین بھی۔۔۔🔥💯

ShEri_kHaN_90
 

حد سے جب بڑھا ملال تو ہم مسکرا دیے۔😊
@
@
#ShEriii_🔥💯

ShEri_kHaN_90
 

*"*
*"معافیاں کبھی بھی تکلیف کا خسارہ ادا نہیں کر سکتیں"!🌸❤️*
*_______*💯
@
@
#ShEriii_🔥💯