Damadam.pk
ShEri_kHaN_90's posts | Damadam

ShEri_kHaN_90's posts:

ShEri_kHaN_90
 

وہ لڑکیاں بھی ماڈل کی ڈی پی لگا کر نخرے دکھا رہی ہوتی جو اپنی شاپنگ لسٹ میں سب سے پہلے لکھتی🙄
ایک جوؤں والا شیمپو🤣🤣

ShEri_kHaN_90
 

ایک #لڑکی نے مجھ سے پوچھا کیسے ہو ۔ 😍
#بے_ساختہ میرے #منہ سے نکلا
#کنوارہ ہوں 😜
😂😂
😁😁
😂😂

ShEri_kHaN_90
 

مسکرانا لازم ہو گیا ہے اب
غموں سے شرط لگا لی ہم نے
#
#
🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

#Mola SaB kHuSh RaHyn..😌

ShEri_kHaN_90
 

مرشد ایک عدد گرل فرینڈ چاہیے
مرشد کچھ سوچو ہمارا بھی
😢😢

ShEri_kHaN_90
 

میں تجھ پر اپنی ساری محبت وار دونگا...❣️❣️
یہ چاند تارے توڑنا سب جھوٹ ہے.🔥🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

اپنی بـے قدری کی حد کی تھی
ہم میسر تھـے، ایسے ویسوں کو✌
🔥♥️🔥

ShEri_kHaN_90
 

🔥عشق پوایاں زنجیراں🔥

ShEri_kHaN_90
 

اسلام و علیکم ؟

ShEri_kHaN_90
 

#NoW PropErLy LogOuT ThiS AcCoUnT😐 TaTa #BuByeeee🖐

ShEri_kHaN_90
 

محترمہ مسکراتی ہیں میری باتوں پر
یعنی وہ تھوڑی سی میری ہوچکی ہیں !
❤♥

ShEri_kHaN_90
 

#T.C AwlLs kHuDa HaaFizzzZ🤗🤗

ShEri_kHaN_90
 

فقط لب و لہجے رسیلے ہیں.🥀
یہاں لوگ اندر سے زہریلے ہیں.🖤

ShEri_kHaN_90
 

مزاج کا جذباتی ہوں مانتا ہوں
لیکن منافقت میرے بس کی بات نہیں!'
🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

مجھ میں ایک اچھی خوبی ہے
میں انتہائی نفیس قسم کا بد تمیز ہو۔۔
😁😁🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

ایک تو لہجہ اس قدر شیریں
اوپر سے بولتی بھی پنجابی ہے❤
😁😁🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

کشش پیدا کر کردار میں🔥 زمانہ تیری آہٹ کے پیچھے آئے گا✌️

ShEri_kHaN_90
 

" کوئی ہاتھ پکڑے گا تو تھام لوں گا
میں اب پہلی محبت کا رونا نہیں روؤنگا "♥
~" م ر ش د"ツ🥀

ShEri_kHaN_90
 

" لپسٹک کی گارنٹی نہیں
کاجل خراب نہیں ہونے دوں گا "♥🙈

ShEri_kHaN_90
 

جو ہرگِز نہ چھوڑی جاۓ...🙊
وہ عادت ہو تم جاناں...💕🔥