ہم سےملناهے....توپوشٹ پےآئیےجناب
ہم جیسےشریف لوگ انباکس میں نہیں ملتے

HuSbaaaand hOoTa tOu uSkiii sHirt Saay n0Ziii Saaaf krTiiii


یہ جوبادشاہ کےدربارمیں دوبندےمورکےپرسےہوادیاکرتےتهے
سردیوں میں ان کی کیا زمےداری ہوتی ہو گی


...شانزےملک
اوئےےےے
بارش ہو رہی هے
موقعہ اچهاهے ڈوب مروتم


میں برائےفروخت ۔۔۔۔۔دردعشق
مےعنگلش مےقمزورہو
عاپ دوسط مشورہ دیں مری عنگلش قیصےطیز ہو گی
--
دوستوصدمےمیں جا رہی ہوں
وہاں سےگُچھ منگواناھو تو بتادینا
___

چھوڑو نہ یارا کیارکھا___ھےسُننےسُنانےمیں___ کسی نے کسر نہ چُھوڑی دل _____دُکھانے میں

کُچھ لوگ خواہ مُخوہ ہی اچھے لگتےھے
جیسا......
کےمیں آپ سب کو
......شکریہ


.....



گورنمنٹ سےگزارش هے
کہ میرےڈیم والےدس روپےواپس کرے
میراہاتھ تنگ هے


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain