مُجھے یہاں کےہرممبرکاخَلف چاہئےاور میں خُودخلف دیتی ہوں اورصدق دِل سےاقرار کرتی ہوں اوریقینی خلف اُٹھاتی ہوں کےحضرت مُخمد صلی اللّہُ علیہ واٰلہ وَسلم خاتم النبین ہیں اوراللّہ تعالٰی کےآخری نبی اور رَسُول ھیںاب قیامت تک کوئی نیا نبی نہیں آئےگااور جوکوئ بھی نبوت کادعوی کرےگاوہ قافرزندیق مرتد ہوگاہ