تیرےشہرکامُوسم بڑا سُہانا لگے
میں اِک شام چُرالُواگر بُرا نہ لگے
تُمھارےبس میں اگر ہو توبُھول جاؤہمیں۔
تُمہیں بُھلانے میں شاید ہیمیں زمانہ لگے
ہمارےپیارسےجلنےلگی ھےاِک دُنیا
دُعاکروکسِی دشمن کی بدوعا نہ لگے
جُوڈُوبنا ھے تو__اِتنےسکُون سےڈُوبو
کہ آس پاس کی لہروں کو بھی پتا نہ لگے
ہوجس اداسے__میرے ساتھ بےوفائی کر
کے تیرے بعد__مُجھے کوئی بےوفا نہ لگے
وہ پُھول جو میرےدامن سے ہو گیامَنسُوب
خُدا کرے______اُسے بازار کی ہوا نہ لگے
تُم آنکھ مُوند کے پی جاؤ زندگئی__شانزے
کہ ایک گُھونٹ میں شاید یہ بدمزا نہ لگے