aOo apko segret py lgao

تین دن سے مجھے ایک رونگ نمبر تنگ کر رہا تھا
ا
کبھی کالز 
کبھی مس کالز
کبھی میسجز
ناک میں دم کر دیا تھا
صبر کا پھل کڑواہوتا جا رھا تھا
ا
صبرکاپیمانہ لبریز ھونے کے بعدمیں نےOlxمیں ایک مناسب کنڈیشن کا آئ فون7 ڈالااور قیمت 5 ہزار لکھ دی
اور نمبر اُس کا دےدیا
ہ
پھر ایک کلٹس cUltUsکار کی پک اپلوڈ کی قیمت70ہزارپھر فرنیچرکی تصویریں اور رابطہ نمبربھی اسکا دے دیا
ا
پھرضرورت رشتہ کےلئے ایک خوبصورت لڑکی کی تصویر لوڈ کر کےاوراِسی کا ہی نمبر ڈالا
ا
وہ دن اور آج کا دن
یقین کرےتین ماہ سے ذیادہ ھو گئےاور ابھی تک ہی اسکا فون نمبر بند ہی جا رہا ھے
ہ
انج تے فیر انج ائی سہی

ہ
جانے والوں سے سیکھا ھے
آنے والوں کو اوقات میں رکھنا
دس پتے توڑے گئے
ہ
اِک پتا کچا
جو اپنی عادت لگا کے چُھوڑ جائے
وہ کُتےکا بچہ
ا
وہ مجھے پڑھ پائے۔
اتنی اسکی تعلیم ہی نہیں
ا
آ جاؤ عربی میں بات کریں
ا
ھَذا میں سوہنی شَدیّد
ا
اب آپ کی باری
ا
سُنا ھے بہت بارش
ھے___
تمہارے شہر میں
____ہ
سُنو !¡! ذیادہ بھیگنا مت
___ہ
دُھل گئ ساری غلط فہمیاں
___ہ
تو بہت یاد آئیں گیے ھم
ا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain