اِن مصیبتوں سے کوئی تو کہے
کہ میں لاڈلی ہوں اپنے بابا کی، مجھے یوں نہ ستائیں"_💔
میں نے وہ سب گِلے شکوے اپنے اندر ہی دفن کر لِیے ہیں جو تُم سے کرنے بنتے تھے ، کیوں کہ ؛ جو سب کُچھ جانتے ہُوئے بھی انجان بن جائے ، وہاں پِچھلے حوالے نہیں دُہرائے جاتے ۔
"میں خدا کو سب کچھ بتاؤں گی سب کچھ"
مرنے کے بعد میں خدا کو ہر چیز کے بارے میں بتاؤں گی
اپنی ساری خواہشات کے بارے میں جو ادھورے رہے اور اپنے خوابوں کے بارے میں۔
اپنے غم کے بارے ، میرے دل میں جو درد تھا اُن کے بارے،
میں ان لوگوں کے لئے دعا کروں گی جنہوں نے کچھ لحمے کے لیے مجھے خوش کیا اور میری مدد کی۔
میں خدا سے شکایت کروں گی جن جن نے مجھے اذیت میں مبتلا کیا، اور جس نے مجھے رلایا اور مجھے تکلیف دی ، جن نے میرا دل توڑا۔۔۔
" میں خدا کو سب کچھ بتاؤں گی سب کچھ۔
پھر لوگ بھول جاتے ہیں کہ انہوں نے کس کس مقام پر آپ کو ذلت اور رسوائی دی....! _"🙂
#باغی__
پتا ہے زندگی میں سب سے مشکل چیز کیا ہے۔؟
اس اعتماد کو ریزہ ریزہ ہو کر بکھرتے ہوۓ دیکھنا جو آپ نے بڑی کشمکش اور مشکل کے بعد کسی پر کیا ہو۔🌚
" دیمک نما تھا اُسکا عشق,
اندر ہی اندر سے کھا گیا مجھے۔"💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain