محبت کے تعا قب میں بالا ۓ طاق رکھ دی تھی!! انا اپنی...!🔥خود داری اپنی💙 مجھے یہ خوش گمانی تھی ...! کہ تم میری صداؤں پر ......!! کبھی تو پلٹوگے.....❤ کسی پل مڑ کے دیکھوگے بالاآخر .....لوٹ آؤگے مگر کچھ اس طرح سےتم نے ہنر سیکھا نظر انداز کرنے کا ....💔 مجھے مایوس کرنے کا ... میری تحقیر کرنے کا... مجھے تذلیل کرنے کا۔۔۔ مگر چھوڑو بھی جانے دو۔۔۔ یہ تمہارے طرز کی محبت تھی۔۔ فقط اتنا بس بتلا دو۔۔ محبت ھم نے کی تھی نا؟؟😑