Damadam.pk
ShahShb's posts | Damadam

ShahShb's posts:

ShahShb
 

بات انگلی اٹها کر مت کرنا، اوقات میں رہو ورنہ
ہم کلائ مروڑ دیتے ہیں ساری مستی نچوڑ دیتے ہیں
#مسٹر پاگل
#فوجی

ShahShb
 

انا سب میں ہوتی ہے جُھکنا کوئی بھی پسند نہیں کرتا مگر اِس کے باوجود کوئی اپنی انا کا گلہ گھونٹ کر آپ کے لیے جُھک رہا ہے آپ کو سنبھال کر رکھنا چاہتا ہے تو قدر کریں ایسے رشتوں کی ورنہ اچھے لوگوں کا کیا ہے وہ کہیں بھی کسی بھی جگہ اپنا مقام بہت آسانی سے بنا لیتے ہیں اور رہ گئی بات آپکی تو اچھے لوگوں کو کھو کر آپ نے کِتنا گھاٹے کا سودا کیا یہ بات وقت آپ کو سمجھا دے گا...!💔💯
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں---😊
مسٹر پاگل

ShahShb
 

اتنے چپ چاپ کہ رستے بهی رہینگے لاعلم
چهوڑ جائنگے اک روز نگر,شام کے بعد
Missing SomeOne
♥پاگل♥

ShahShb
 

لڑو گے مجه سے تو خاک ہو جاوگے
میری رگوں میں دوڑتا ہے لاالاہاالاللہ
جانباز
We Born To Die♥♥

ShahShb
 

ہر گھڑی تیار کامران ہیں ہم
جیسے ہوں حالات شادمان ہیں ہم
اپنے ملک و قوم کے نگہباں ہیں ہم
پاکستانی فوج کے جوان ہیں ہم
پاگل
PAK Army- Proud To Be Son Nation♥
Love Pak Army..♥

ShahShb
 

لباس تن سے اتار دینا♡کسی کو بانہوں کے ہار دینا♡پھر اس کے جذبوں کو مار دینا♡اگر محبت یہی ہے جاناں♡تو معاف کرنا♡♡مجھے نہیں ہے♡
گناہ کرنے کا سوچ لینا♡حسین پریاں دبوچ لینا♡پھر ان کی آنکھیں ہی نوچ لینا♡اگر محبت یہی ہے جاناں♡تو معاف کرنا♡مجھے نہیں ہے♡
کسی کو لفظوں کے جال دینا♡کسی کو جذبوں کی ڈھال دینا♡پھر اس کی عزت اچھال دینا♡اگر محبت یہی ہے جاناں♡تو معاف کرنا♡مجھے نہیں ہے♡
اندھیر نگری میں چلتے جانا♡حسین کلیاں مسلتے جانا♡اور اپنی فطرت پہ مسکرانا♡اگر محبت یہی ہے جاناں♡تو معاف کرنا♡مجھے نہیں ہے♡....!!
#JhaLLA

ShahShb
 

اٹھ کر پانی تک نا پینے والے___آج اپنے کپڑے خود دھوتے ہیں__وہ جو گهر بهر کے لاڈلے تهے___آج اکلیے روتے ہیں___#صرف بیٹاں ہی نہیں بیٹے بھی پراۓ ہوتےہیں___کھانے میں سو نخرے کرنے والے.___آج کچھ بھی کھا لیتے ہیں___امی کے بازو پہ سر رکھ کے سونے والے___آج بغیر بِستر کے سوتے ہیں___#صرف بیٹاں ہی نہیں بیٹے بھی پراۓ ہوتے ہیں
*سلام پاک فوج*

ShahShb
 

#پاکستان کے وہ بیٹے اور بیٹیاں سامنے آئیں جو بغیر کسی لالچ کے پاک فوج کو سپورٹ کر رہے 👪
#_PAK_ARMY♡
جانباز

ShahShb
 

تمیں معلوم ہے لوگوں۔۔۔خاکی وردیاں پہہنے
یہاں کچھ لوگ ہیں جو۔۔۔اپنی سانسیں بیچ دیتے ہیں
خدا کے دین کی خاطر۔۔۔۔نبی کے عشق کی خاطر۔۔۔وطن کے پیار کی خاطر
بدن میں گولیاں سہ کر
پاتے ہیں بشارت یہکہ
وہ زندہ ہیں را ئم ہیں۔۔۔
کہ وہ جنت کے مالک ہیں۔۔۔
ہماری قوم کے بھائی بیٹے۔۔۔
ہمارا فخر ہوتے ہیں
یہ اپنے خون کی لالی۔۔۔۔
اپنے جان کے نذرانے ہمارے نام کرتے ہیں
یہ اس دھرتی کے ہر ذرے پہ اپنا قرض رکھتے ہیں
تمہیں معلوم ہے لوگوں۔۔۔۔
یہ وردیوں والے بہت انمول ہوتے ہیں
Pakistan zindabad ❤️🇵🇰❤️
Pak army zindabad ❤️🇵🇰❤️
Pak army: pride for nation ❤️🇵🇰❤️
Love you Pak army

ShahShb
 

Real Herøes Are Nøt In Møvies.🙏
Real Herões Are in Pakistan Army. 🇵🇰
LøVè Pãk ÄrMÿ
Aløne Føuji 🇵🇰

ShahShb
 

آٹھ گرام کلاشنکوف کی گولی 750 میٹر فی سیکنڈ کی سپیڈ سے جب کسی #وردی #والے کے سینے میں گھستی ہے.. تو 10 مائیکرو سیکنڈز میں صرف خون ہی جسم سے نہیں جاتا بلکہ .......
کسی کا سہاگ ،،، کسی کا باپ ، کسی کا بیٹا ، اور کسی کا بھائی بھی دنیا سے چلا جاتا ہے ۔۔۔۔😥
قدر کرو ان وردی والوں کی....
Søn ØF MøtherLand
#JiaLa

ShahShb
 

ہو گا مشہور حسن شہزادوں کا
مگر ہم بھی وردی پہن
کر کمال لگتے ھیں
#پاگل..

ShahShb
 

میں ایک فوجی ہوں.
بہت سے لوگ ہم سے پوچھتے ہیں کہ تم یہ سب کیوں کرتے ہو؟
ایسا کیا ہے اس وردی میں کہ تم اس وردی کو دیکھتے ہی ایسے مسکراتے ہو جیسے چھوٹے بچے عید کے کپڑوں کو دیکھ کر مسکراتے ہیں..
جب بھی عید آتی ہے . میری ماں مجھے فون پہ پوچھتی ہے ” بیٹا عید پہ چھٹی نہیں آؤ گے ؟” میری ماں میرے ڈھکے چھپے الفاظ میں اب انکار کے اشارے سمجھ لیتی ہے . پھر دو پل چپ رہنے کے بعد پوچھتی ہے . ” بیٹا عید کے کپڑے لے لیۓ ؟”
میرا جواب ان کو تسلی دینے کے لیۓ ہوتا ہے … ” جی ماں جی ”
یقین مانیۓ! مجھے عید کی نماز وردی میں پڑھنا خوشی دیتا ہے . میری دھرتی ماں نے جو کپڑے مجھے دیۓ ہیں وہ سبسےپیارےہیں.
اگر اس رب نے اپنی راہ میں جاں قبول کر لی تو یہی وردی ہی میرا کفن ہو گا اور اگر میں غازی رہا تو یہی میری عزت کی مانندہے.
💚 #وطن_رہے_سلامت_عیدیں_ہزار_باقی_ہیں 💚

ShahShb
 

بیٹے جب دھرتی پہ قربان ہو جاتے ہیں نا, تو مائیں انکی وردی سے باتیں کرتی ہیں⚰
Just Love Pak Army...

ShahShb
 

ہم فقیروں کی طبعیت بھی بڑی غنی ہوتی
بیٹھ جاتے ہیں وہاں,جہاں چائے بنی ہوتی ہے
معصوم فوجی